10:46 am
ٹوائے سٹوری 4 اس ہفتے امریکی باکس آفس پر چھا گئی

ٹوائے سٹوری 4 اس ہفتے امریکی باکس آفس پر چھا گئی

10:46 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک) اینی میٹڈ فلم ٹوائے سٹوری 4 اس ہفتے امریکی باکس آفس پر چھا گئی۔ پانچ کروڑ ستر لاکھ ڈالر کما کر پہلے نمبر پر رہی۔ اینابیل کمز ہوم دوسرےاور یسٹر ڈے تیسرے نمبر پر رہی۔کھلونے نکلے پڑے دنیا کی سیر پر ایڈونچر اور کامیڈی سے بھرپور
اینیمٹڈ فلم ٹوائے اسٹوری 4 پانچ کروڑ ستر لاکھ ڈالر کما کر باکس آفس پر چھا گئی۔خوف، پراسراریت اور سنسنی سے بھرپور فلم انابیل کمز ہوم دو کروڑ ڈالر کما کر دوسرے نمبر پر رہی۔کامیڈی، فینٹسی اور میوزک سے بھرپور مووی یسٹر ڈے نے ایک کروڑ ستر لاکھ کما کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔

تازہ ترین خبریں