12:37 pm
اداکارہ و ماڈل کبریٰ خان کے مداحوں کیلئے بڑی خبر آگئی ، انتہائی اہم فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک) اداکارہ و ماڈل کبریٰ خان نے بھی آئٹم نمبر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ مزاحیہ فلم 'جوانی پھر نہیں آنی میں اپنی شاندار اداکاری سے اداکارہ نے بڑی سکرین پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ کا کہنا ہے کہ فیشن انڈسٹری میں کام کرنے
کے بعد فلموں میں کام کرنے کا اپنا مزا ہے، میری پرفارمنس شائقین کو پسند آئی، اب شائقین مجھے آئٹم نمبر میں دیکھ کر انجو ائے کریں گے۔کبریٰ خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سینئر فنکاروں کی حوصلہ افزائی سے مجھے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا ہے۔ اداکارہ نے پاکستانی مزاحیہ فلم جوانی پھر نہیں آنی میں اپنی شاندار اداکاری سے بڑی سکرین پر صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے، شائقین نے جہاں ان کے جاندار ڈائیلاگ اور جذباتی سین پسند کئے ہیں وہاں ان کی ڈانس پرفارمنس کی بھی خوب داد دی۔

تازہ ترین خبریں

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان

وزارت تعلیم کا ویکسی نیشن نہ کرانیوالے اساتذہ اور سکول سٹاف کا داخلہ بند کرنے کا فیصلہ

 انتخابات میں شکست پرنام بدلنے کے سوال پر عطا ء اللہ تارڑدلچسپ ردعمل

تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کے نوٹس پر موقف سامنے آگیا

عید کیلیے جانے والے مہاجرین افغانستان میں پھنس گئے

افغان مہاجرین کو اب اپنے وطن واپس جانا چاہیے

پنجاب کے 46 فیصد شہری بزدار حکومت کی کارکردگی کو ’’زیرو‘‘ قرار دیدیا

بڑھتا کورونا وائرس :سند ھ حکومت نے 8اگست تک لاک ڈائون لگا دیا

پاکستان سمیت جو بھی ان ممالک جائے گا اس پر 3سال کی پابندی لگا دی جائے،سعودی عرب نے بڑا فیصلہ کر لیا