01:08 pm
’’شیرپنجاب‘‘ لوک گلوکار عالم لوہار کو دنیا چھوڑے 40 سال بیت گئے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) عالمی شہرت یافتہ لوک گلوکار عالم لوہار کی 40ویں برسی آج منائی جا رہی ہے،مرحوم کے بیٹے اور معروف گلوکار عارف لوہار نے اپنی رہائش گاہ پر قرآن خوانی کا اہتمام کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عالم لوہار گجرات کے نواحی گاؤں آچھ گوچھ میں پیدا ہوئے۔ ملکہ برطانیہ
الزبتھ نے اپنی 25ویں سا لگرہ کے موقع پر عالم لوہار کو خاص طور پر اپنے محل میں سننے کیلئے بلوایا تھا۔سابق صدر جنرل ایوب خان نے عالم لوہار کو ان کی خدمات کے اعتراف میں ’’شیر پنجاب‘‘ کا خطاب دیا تھا، انہیں صدارتی ایوارڈ پرائیڈ آف پرفارمنس بھی ملا۔ عالم لوہار 3جولائی 1979 کو ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئے تھے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا ایک بار پھر عوام کی کالز سننے کا فیصلہ،تاریخ بارے پتا چل گیا

’’جب زیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے‘‘

نذیر چوہان کی مشکلات کم نہ ہوئیں ،ضمانت پر جیل سے نکلتے ہی ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا

45سال قبل مردہ قرار دیا گیا شخص زندہ گھر لوٹ آیا

کپتان بابراعظم نے ایک بار پھر پاکستانی قوم کا سرفخر سے بلند کردیا

وزیراعظم نے ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی تعینات کردیا

وزیراعظم نے ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی تعینات کردیا

’’جب زیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے‘‘

’’جب زیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے‘‘

مون سون بارشیں :وزیراعظم نے شہریوں اورمتعلقہ اداروں کو  خبردار کردیا

آئی ایم ایف نے پاکستان کی جی ڈی پی پروجیکشن کو درست تسلیم کرلیا

آئی ایم ایف نے پاکستان کی جی ڈی پی پروجیکشن کو درست تسلیم کرلیا

 وزیراعظم نے ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی تعینات کردیا

وزیراعظم نے ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی تعینات کردیا

اسلام آباد : شدید بارشوں کے باعث ای الیون میں سیلابی صورتحال، ایمرجنسی ریلیف کیمپ قائم

عمران خان کی ایماء پر چوہدری یاسین کے گھر کا محاصرہ کیا گیا،بلاول بھٹوزرداری

ریاست دشمن بیانیے کے باعث(ن)لیگ کو کشمیر میں شکست ہوئی،فرخ حبیب

عمران خان شہبازشریف سے معافی مانگیں،مریم اورنگزیب