03:14 pm
موسیقار علی نور جگر کے عارضے کے باعث ہسپتال منتقل

موسیقار علی نور جگر کے عارضے کے باعث ہسپتال منتقل

03:14 pm

اسلام آباد(آن لائن) پاکستانی موسیقار علی نور جگر کے عارضے کے باعث ہسپتال منتقل ہو گئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق موسیقار علی نور کے کزن راکھی جمیل نے سوشل میڈیا پر پوسٹ شئیر کی جس میں انہوں نے بتایاکہ علی نور ہسپتال میں داخل ہیں
اور ڈاکٹروں نے ان کے جگر کی پیوند کاری کی ہدایت کی ہے انہوںنے اگلے 48گھنٹوں میں جگر عطیہ کرنے کی اپیل کی ہے۔

تازہ ترین خبریں