03:15 pm
 سارہ خان نے جلد شادی کرنے کا عندیہ دے دیا

سارہ خان نے جلد شادی کرنے کا عندیہ دے دیا

03:15 pm

اسلام آباد(آن لائن)پاکستانی ا داکارہ سارہ خان نے جلد شادی کرنے کا عندیہ دیدیا۔بدھ کو ایک انٹرویو میں کہا کہ انہیں جیسے ہی کوئی اچھا لڑکا ملے گا وہشادی کرلیں گی ،انہون نے کہا کہ ایسا نہیں ہے کہ مجھے اس کے لئے وقت چاہیئے بلکہ میں جلد شادی کروں گی،
سارہ خان کا ان دنوں ڈرامہ سیریل ’’دیوار شب‘‘ آن ایئر ہے۔

تازہ ترین خبریں