12:21 pm
ترشالا دت کا اپنا انہیں ہمیشہ کیلئے چھوڑکرچلا گیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)سنجے دت کی بیٹی ترشالادت نے اپنے گہرے دوست کی اچانک موت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے جذباتی پیغام تحریر کیا ہے۔ناموربالی ووڈ اداکار سنجے دت کی بڑی بیٹی ترشالا دت نے سوشل میڈیا پراپنے بوائے فرینڈ کی اچانک موت پرغم کا اظہارکرتے ہوئے جذباتی پیغام تحریر کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ترشالا دت نے اپنے بوائے فرینڈ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا میرا دل ٹوٹ گیا ہے، مجھ سے محبت کرنے، میری
حفاظت کرنے اور میرا خیال رکھنے کے لیے تمہارا شکریہ۔ تم نے مجھے زندگی میں بہت خوشیاں دیں، میں دنیا کی خوش قسمت لڑکی ہوں جس کی تم سے ملاقات ہوئی، تم ہمیشہ میرے اندررہوگے، میں تم سے محبت کرتی ہوں اورہمیشہ تمہیں یاد کروں گی جب تک کہ ہم دوبارہ نہیں مل جاتے۔ترشالا دت اکثراپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پراپنی اوراپنے بوائے فرینڈ کی تصاویر شیئر کرتی تھیں لیکن انہوں نے کبھی اپنے دوست کا نام ظاہرنہیں کیا۔ ترشالا کی پوسٹ کے مطابق ان کے دوست کی موت 2 جولائی کو ہوئی تھی تاہم موت کی وجہ کیا تھی اس بارے میں بھی ترشالا نے کچھ نہیں بتایا۔واضح رہے کہ ترشالا دت سنجے دت کی پہلی بیوی رچا شرما کی بیٹی ہیں اورتعلیم حاصل کرنے کی غرض سے امریکا میں مقیم ہیں۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم ہاوس میں بیٹھ کر ترجمانوں کو بلاکر بتایا جاتا ہے کہ شہباز شریف کو تقریر نہیں کرنے دینی۔ مریم اورنگزیب

پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس ۔۔۔ لانہ بجٹ 2021-22 کا مجموعی  حجم 2653 ارب روپے ہے ۔۔ کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا ۔

نوازشریف نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا بیانیہ تسلیم کرلیا

 پنجاب میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کب ہونگے؟شیڈول سامنے آگیا

اب صرف اتوارکو کاروبار بند ہوگا،باقی دن کھلا رہےگا،مراد علی شاہ

وزیراعظم عمران خان نے اہم اجلاس آج طلب کرلیا

منی لانڈرنگ ریفرنس : آصف زرداری 29جون کو طلب

امن  سب کی خواہش :افغان قیادت ماضی کو بھول کر پاکستان پر اعتماد کرے،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

راولپنڈی،باڑا مارکیٹ میں خوفناک آتشزدگی،متعدد دکانیں جل گئیں،کروڑوں کا نقصان

کراچی پر کینیڈا سے حکمرانی کی جا رہی ہے، یونس میمن سندھ کا اصل حکمران ہے،چیف جسٹس

عمران خان کوبجٹ آئی ایم ایف کے ملازموں نے تیارکرکے دیا، بلاول زرداری

 حکومت رنگ روڈ منصوبے کے ملزمان کو کلین چٹ دینے جارہی ہے،احسن اقبال

 شوبازشریف نے پنجاب کو 1200ارب کے قرضوں کی دلدل میں دھکیلا،فردوس

عمران خان کی سیاسی ومعاشی حکمت عملی نے شہبازشریف کو کلین بولڈ کردیا،فواد چوہدری