12:27 pm
سلمان خان نئی فلم ’’دبنگ تھری‘‘ کیلئے 7 کلو وزن کم کرینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) بالی وڈ کے سلطان سلمان خان نے اپنی نئی آنے والی فلم ’’دبنگ 3‘‘ میں نوجوان نظرآنے کیلئے کڑی محنت شروع کر دی ہے، وہ اپنا وزن 7 کلو تک کم کرینگے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فلم ’’دبنگ 3‘‘ کی کہانی پچھلی دونوں فلموں سے مختلف ہے جس میں کہانی کو
دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ ایک حصے میں سلمان خان مشہور چلبل پانڈے کے کردار میں نظر آئیں گے جبکہ فلم کے دوسرے حصے میں چلبل پانڈے کا ماضی دکھایا جائے گا جب چلبل پانڈے پولیس والا نہیں تھا اور رابن ہڈ بن کر لوگوں کی مدد کیا کرتا تھا۔سلمان خان رابن ہڈ والے کردار میں نوجوان نظر آئیں گے جس کے لئے انھوں نے اپنا وزن کم کرنا شروع کر دیا ہے، ان کے ٹرینر ان کو مختلف ورزشیں کروا رہے ہیں تا کہ فلم کی شوٹنگ سے پہلے وہ کریکٹر میں پورے ڈھلے نظر آئیں۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانیوں نے 2نمبری میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا،پنشن فراڈ سکینڈل

مفتی قوی کی حرکتوں کے بعد خاندان کاشدیدردعمل سامنے آگیا

براڈ شیٹ اسکینڈل،عظمت سعید پر اپوزیشن کے اعتراضات مسترد

بھارتی فوج کی ایل اوسی کے قریب آبادی پربلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کامنہ توڑ جواب

پیمرانے نجی ٹی وی کالائسنس معطل کرکے کتنے  لاکھ روپے جرمانہ کرڈالااورکیوں؟میڈیاکاگلاگھونٹ دینے والی خبرآگئی

پاکستان کے اہم شہر میں اعلیٰ تعلیم یافتہ باپ نے بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کر لی

قومی بچت کی سکیموں پراب کتنامنافع ملے گا؟نیااعلان سامنے آگیا

’’دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں ‘‘ پرویز مشرف کی والدہ کی تدفین کون سے ملک میں کی گئی ؟

غریب اور کم آمدن افراد کیلئے زبردست خوشخبری وزیراعظم عمران خان نے احکامات جاری کر دیے

۔۔پاکستانی مدرسے کے طالب علم سے شادی کے لیے 20 سالہ ازبک دوشیزہ پاکستان پہنچ گئی

متعددبچوں نے سکول چھوڑ دیا۔ کئی تعلیمی ادارے بند، گرمیوں کی چھٹیاں کم کر دی گئیں

احتساب عدالت نےخواجہ آصف کوجیل بھجوا دیا

 شیخ رشید کا پاکستان کوسٹ گارڈز ہیڈ کوارٹر ز کا دورہ

نیب کے سابق عہدیدار سے تحقیقات کرانا براڈ شیٹ سے بڑا فراڈ ہے،مریم اورنگزیب