12:40 pm
کترینہ کی نظر میں’ فٹنس آئکون ‘کون ہے ؟

کترینہ کی نظر میں’ فٹنس آئکون ‘کون ہے ؟

12:40 pm

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)باربی ڈول کے نام سے مشہور بھارتی اداکارہ کترینہ کیف نے بھارت فلم انڈسٹری کے سلطان اور اپنے بہترین دوست سلمان خان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ فٹنس آئکون ہیں۔کیا چھوٹے قد کی وجہ سے آپکا رشتہ نہیں ہو رہا۔ کیا چھوٹے قد کی وجہ سے آپکو نوکری نہیں مل رہی۔ تو پریشان ہونا چھوڑیں اور آج ہی ہایٹ پلس کورس ا ستعمال کریں اور قد میں بھر پور اضافہ کو یقینی بنائیں۔ فلم ’بھارت‘ کی اداکارہ کترینہ کیف نے حالیہ انٹرویو کے دوران سلمان خان کی فٹنس کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ سلمان خان اپنی فٹنس کے لیے بہت زیادہ سنجیدہ ہیں اور باقاعدگی سے جس طرح وہ جم روٹین کو فالو کر تے ہیں وہ اُن کی
فین ہو گئیں ہیں،اور یہ سب اداکاروں کے لیے حوصلہ افزاء بات ہے سب کو اپنی فٹنس کے لیے اتنی ہی محنت کرنی چاہیے۔کترینہ کیف نے مزید کہا کہ سلمان خان اپنی سپر فٹنس کی وجہ سے فٹنس آئکون بن چکے ہیں ۔انٹرویو کے دوران ایک سوال کیا گیا کہ سلمان خان کے علاوہ اور کون فٹنس ایکسپرٹ ہے،جواب میں کترینہ نے کہا کہ سلمان خان کے بعد وہ اکشے کمار کو فٹنس ایکسپرٹ قرار دیں گی۔کترینہ کیف خود بھی سپرفٹ اداکارہ ہیں اور اپنے جم سیشن کی ویڈیو ز بھی سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں جبکہ ایک بھارتی مشہور اسپورٹس برینڈ کی ایمبیسیڈر بھی ہیں۔واضح رہےسلو بھائی اپنی اگلی فلم ’دبنگ 3 ‘ کے لیے اپنی فٹنس پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں اور آئے دن نت نئی ورزشیں کرتے ہوئے اپنی ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کر رہے ہیں ، ساتھ ہی فٹنس ٹپس بھی دیتے نظر آتے ہیں، اُن کی یہ ویڈیوز فٹنس لورز میں کافی مقبول بھی ہیں۔بینگ ہیومن فاؤنڈیشن کے بانی 53 سالہ سلمان خان نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں اعلان کیا ہے کہ وہ 2020 تک پورے بھارت میں تقریباً 300 جم سینٹرز قائم کرنے جا رہے ہیں جبکہ ’ بینگ اسٹرونگ فٹنس‘ کے نام سے اُن کی جم فٹنس مشینری بھی بھارت کے 175 جمز میں استعمال کی جا رہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان

وزارت تعلیم کا ویکسی نیشن نہ کرانیوالے اساتذہ اور سکول سٹاف کا داخلہ بند کرنے کا فیصلہ

وزارت تعلیم کا ویکسی نیشن نہ کرانیوالے اساتذہ اور سکول سٹاف کا داخلہ بند کرنے کا فیصلہ

 انتخابات میں شکست پرنام بدلنے کے سوال پر عطا ء اللہ تارڑدلچسپ ردعمل

انتخابات میں شکست پرنام بدلنے کے سوال پر عطا ء اللہ تارڑدلچسپ ردعمل

تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کے نوٹس پر موقف سامنے آگیا

تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کے نوٹس پر موقف سامنے آگیا

عید کیلیے جانے والے مہاجرین افغانستان میں پھنس گئے

عید کیلیے جانے والے مہاجرین افغانستان میں پھنس گئے

افغان مہاجرین کو اب اپنے وطن واپس جانا چاہیے

افغان مہاجرین کو اب اپنے وطن واپس جانا چاہیے

پنجاب کے 46 فیصد شہری بزدار حکومت کی کارکردگی کو ’’زیرو‘‘ قرار دیدیا

پنجاب کے 46 فیصد شہری بزدار حکومت کی کارکردگی کو ’’زیرو‘‘ قرار دیدیا

بڑھتا کورونا وائرس :سند ھ حکومت نے 8اگست تک لاک ڈائون لگا دیا

بڑھتا کورونا وائرس :سند ھ حکومت نے 8اگست تک لاک ڈائون لگا دیا

پاکستان سمیت جو بھی ان ممالک جائے گا اس پر 3سال کی پابندی لگا دی جائے،سعودی عرب نے بڑا فیصلہ کر لیا

پاکستان سمیت جو بھی ان ممالک جائے گا اس پر 3سال کی پابندی لگا دی جائے،سعودی عرب نے بڑا فیصلہ کر لیا