11:55 am
کنگنا رناوت کا زارا وسیم کو دیگر کاموں میں قسمت آزمائی کا مشورہ

کنگنا رناوت کا زارا وسیم کو دیگر کاموں میں قسمت آزمائی کا مشورہ

11:55 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک) اداکارہ کنگنا رناوت نے بالی وڈ انڈسٹری کو چھوڑنے والی اداکارہ زارا وسیم کو دیگر کاموں میں قسمت آزمائی کا مشورہ دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق چند روز قبل بھارتی فلم ’’دنگل‘‘ سے نام کمانے والی اداکارہ زارا وسیم کے بالی ووڈ چھوڑنے کی خبروں نے انڈسٹری میں ہلچل مچا دی تھی۔ زارا وسیم کی جانب سے انڈسٹری چھوڑنے کی وجہ سے مذہب سے دوری بتائی گئی تھی۔ اس پر بالی ووڈ انڈسٹری دو حصے میں بٹ گئی ہے، کچھ لوگ زارا وسیم کی حمایت کر رہے ہیں جبکہ کچھ لوگ اس فیصلے کو بچگانہ قرار دیتے ہوئے جلد بازی کا فیصلہ کہہ رہے ہیں۔ پہلے انوپم کھیر، روینہ ٹنڈن نے اس فیصلے پر
حیرانگی کا اظہار کیا جبکہ سدارتھ ملہوترا کا کہنا تھا کہ اس فیصلے نے ہمیں ہلا کر رکھ دیا ہے۔بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت بھی زارا وسیم کے بالی ووڈ چھوڑنے کے فیصلے کے بعد سامنے آ گئی ہیں، ان کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ آپ کی زندگی کو خوشیوں سے بھر سکتی ہے تاہم اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ (زارا وسیم) کی زندگی خوشیوں سے بھری ہوئی ہے تو پھر آپ کے پاس کرنے کے کام اور بھی بہت ہیں جس سے اپنے خاندان اور دوستوں کی مدد کریں۔ بنیادی ضرورت کے حوالے سے کوئی بھی مذہب آپ کو بااختیار بناتا ہے نہ کہ کمزور کرتا ہے، یہ فیصلہ آپ کا ہے سب کو اس فیصلے کی قدر کرنی چاہیے۔کنگنا رناوت اس وقت اپنی آنے والی فلم ’’ججمنٹل ہے کیا‘‘ میں مصروف ہیں، اس فلم میں ہیرو کا کردار راج کمار راؤ کر رہے ہیں، اس فلم میں اداکارہ کبڈی کی کھلاڑی کا کردار ادا کرتی نظر آئینگی۔ یہ فلم رواں ماہ 26 جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانیوں نے 2نمبری میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا،پنشن فراڈ سکینڈل

پاکستانیوں نے 2نمبری میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا،پنشن فراڈ سکینڈل

مفتی قوی کی حرکتوں کے بعد خاندان کاشدیدردعمل سامنے آگیا

مفتی قوی کی حرکتوں کے بعد خاندان کاشدیدردعمل سامنے آگیا

براڈ شیٹ اسکینڈل،عظمت سعید پر اپوزیشن کے اعتراضات مسترد

براڈ شیٹ اسکینڈل،عظمت سعید پر اپوزیشن کے اعتراضات مسترد

بھارتی فوج کی ایل اوسی کے قریب آبادی پربلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کامنہ توڑ جواب

بھارتی فوج کی ایل اوسی کے قریب آبادی پربلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کامنہ توڑ جواب

پیمرانے نجی ٹی وی کالائسنس معطل کرکے کتنے  لاکھ روپے جرمانہ کرڈالااورکیوں؟میڈیاکاگلاگھونٹ دینے والی خبرآگئی

پیمرانے نجی ٹی وی کالائسنس معطل کرکے کتنے لاکھ روپے جرمانہ کرڈالااورکیوں؟میڈیاکاگلاگھونٹ دینے والی خبرآگئی

پاکستان کے اہم شہر میں اعلیٰ تعلیم یافتہ باپ نے بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کر لی

پاکستان کے اہم شہر میں اعلیٰ تعلیم یافتہ باپ نے بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کر لی

قومی بچت کی سکیموں پراب کتنامنافع ملے گا؟نیااعلان سامنے آگیا

قومی بچت کی سکیموں پراب کتنامنافع ملے گا؟نیااعلان سامنے آگیا

’’دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں ‘‘ پرویز مشرف کی والدہ کی تدفین کون سے ملک میں کی گئی ؟

’’دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں ‘‘ پرویز مشرف کی والدہ کی تدفین کون سے ملک میں کی گئی ؟

غریب اور کم آمدن افراد کیلئے زبردست خوشخبری وزیراعظم عمران خان نے احکامات جاری کر دیے

غریب اور کم آمدن افراد کیلئے زبردست خوشخبری وزیراعظم عمران خان نے احکامات جاری کر دیے

۔۔پاکستانی مدرسے کے طالب علم سے شادی کے لیے 20 سالہ ازبک دوشیزہ پاکستان پہنچ گئی

۔۔پاکستانی مدرسے کے طالب علم سے شادی کے لیے 20 سالہ ازبک دوشیزہ پاکستان پہنچ گئی

متعددبچوں نے سکول چھوڑ دیا۔ کئی تعلیمی ادارے بند، گرمیوں کی چھٹیاں کم کر دی گئیں

متعددبچوں نے سکول چھوڑ دیا۔ کئی تعلیمی ادارے بند، گرمیوں کی چھٹیاں کم کر دی گئیں

احتساب عدالت نےخواجہ آصف کوجیل بھجوا دیا

احتساب عدالت نےخواجہ آصف کوجیل بھجوا دیا

 شیخ رشید کا پاکستان کوسٹ گارڈز ہیڈ کوارٹر ز کا دورہ

شیخ رشید کا پاکستان کوسٹ گارڈز ہیڈ کوارٹر ز کا دورہ

نیب کے سابق عہدیدار سے تحقیقات کرانا براڈ شیٹ سے بڑا فراڈ ہے،مریم اورنگزیب

نیب کے سابق عہدیدار سے تحقیقات کرانا براڈ شیٹ سے بڑا فراڈ ہے،مریم اورنگزیب