06:56 am
میرا اور نوید کی دوریاں ختم، ایک ساتھ تقریب میں شرکت

میرا اور نوید کی دوریاں ختم، ایک ساتھ تقریب میں شرکت

06:56 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک) فلمسٹار میرا اور کیپٹن نوید کی دوریاں ختم ہو گئیں، ان دونوں نے کراچی میں ہونے والی ایوارڈز شو کی تقریب میں اکٹھے شرکت کی، انہیں دیکھ کر وہاں موجود لوگ کافی حیران ہوئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ میرا اور ان کے قریبی دوست کیپٹن نوید جن کے
حوالے سے مشہور کے وہ میرا کے خاوند ہیں طویل عرصے کی ناراضگی کے بعد ایوارڈز تقریب میں ایک ساتھ نظر آئے۔کیپٹن نوید کو غیر اخلاقی وڈیو میرا کے ساتھ وائرل ہونے پر شہرت ملی تھی جس کو میرا نے جعلی قرار دیا تھا اس بنا پر دونوں کے درمیان دوریاں ہو گئی تھیں۔

تازہ ترین خبریں