11:25 am
اداکارہ صنم چودھری نے شادی کے بعد شوبز کو خیر باد کہہ دیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک) اداکارہ صنم چودھری نے شادی کے بعد شوبز کو خیر باد کہہ دیا۔خبر رساں ادارے کے مطابق اداکارہ نے شادی کر کے شوبز چھوڑ دیا ہے اور امریکہ منتقل ہو گئی ہیں۔ انکی شادی 3 ماہ قبل خاموشی سے ہوئی تھی جس میں چند قریبی افراد نے ہی شرکت کی تھی۔ شادی کے بعد وہ شوہر کے پاس امریکہ منتقل ہوگئی ہیں اور انہوں نے شوبز چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کئی پروڈیوسرز اور ڈائریکٹرز کو باضابطہ طور پر
اطلاع کر دی ہے۔اداکارہ کی شادی امریکہ میں مقیم پاکستانی گلوکار و میوزک پروڈیوسر سومی چوہان سے ہوئی ہے جن ے کئی گانے شہرت حاصل کر چکے ہیں۔ اداکارہ نے شوہر کے ہمراہ تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی جس پر سوالات کئے گئے کہ کیا انہوں نے شادی کرلی ہے لیکن انہوں نے صارفین کو ابھی تک کوئی جواب نہیں دیا تاہم صنم چوہدری کی بہن زیب چوہدری نے بھی شادی کی تصدیق کردی ہے۔صنم چودھری معروف اداکارہ زیب چودھری کی چھوٹی بہن ہیں جنہوں نے کیرئر کا آغاز اپنی ہوم پروڈکشن کے سیریل’تاج محل‘ سے کیا تھا جس کے بعد ان کی کامیابی کا سفر شروع ہوگیا اور انہوں نے نہایت تیزی سے ڈرامہ انڈسڑی میں جگہ بنالی۔یہ امر قابل ذکر ہے کہ صنم چودھری اور اداکار نور حسن کے درمیان گہری دوستی تھی اور کئی بار افواہیں بھی گردش کرتی رہیں کہ دونوں شادی کے خواہش مند ہیں البتہ دونوں طرف سے اس کی بھرپور تردید کی گئی۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی فنڈنگ کیس:درخواست گزار اور اسکروٹنی کمیٹی کے درمیان ڈیڈلاک

 دھند کے باعث حادثات، 6افراد جاں بحق،30سے زائد زخمی

حکومت یکساں ترقی کے وژن پر کاربند ہے ،وزیراعلیٰ پنجاب

ڈس انفو لیب نے بھارت کا ایک اور جعلی فورم بے نقاب کر دیا

فوج ناگزیر ادارہ ، تعاون کیلئے تیار ہیں،فضل الرحمان

فیصل آباد : پولیس اہلکاروں کی گاڑی پر فائرنگ، ڈرائیور جاں‌ بحق،3افراد زخمی

پولیس نے پشاورکوبڑی تباہی سے بچا لیا

پولیس نے پشاورکوبڑی تباہی سے بچا لیا

 اپوزیشن بھارتی و اسرائیلی ایجنٹ،جو پاک فوج پر یلغارکررہی ہے،فردوس

 ملک بھر میں موسم سرد اور خشک رہے گا ،محکمہ موسمیات

سیالکوٹ:ٹریفک حادثے میں 3افراد جاں بحق،11زخمی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ سیالکوٹ گیریژن ، جوانوں اور افسران سے خطاب بھی کیا

دارالامان میں موجود 13سالہ لڑکی تین مہینے کی حاملہ نکل آئی

فارن فنڈنگ کیس کا معاملہ ، پی ٹی آئی کو کسی اسرائیلی نے فنڈز نہیں دئے ۔  پی ٹی آئی کے رہنما فرخ حبیب کا تہلکہ خیز انکشاف 