09:26 am
ایک ہی دن میں ساری فلیمں ریلیز ہونا پاکستانی فلم انڈسٹری کے لئے بہتر نہیںہے

ایک ہی دن میں ساری فلیمں ریلیز ہونا پاکستانی فلم انڈسٹری کے لئے بہتر نہیںہے

09:26 am

اسلام آباد پاکستانی اداکار شان شاہد نے کہا ہے کہ ایک ہی دن میں ساری فلیمں ریلیز ہونا پاکستانی فلم انڈسٹری کے لئے ٹھیک نہیںہے۔
شان شاہد نے فیصل قریشی کی ٹویٹ’’ اس عید پر تین فلمیں ’’ہیر مان جا‘‘، سپر سٹار‘‘ اور ‘’’پرے ہٹ لو‘‘ ریلیز ہو رہی ہیں،مزہ آئے گا اس عید پر‘‘ کے جواب میں شان شاہد نے ٹویٹ میں کہا کہ ایک ہی دن میں ساری فلیمں ریلیز ہونا پاکستانی فلم انڈسٹری کے لئے ٹھیک نہیںہے۔