03:19 pm
 اداکار دلجیت دسانج نے دوسری مرتبہ کرینہ کپور کیساتھ پیار کرنے کی ٹھان لی

اداکار دلجیت دسانج نے دوسری مرتبہ کرینہ کپور کیساتھ پیار کرنے کی ٹھان لی

03:19 pm

ممبئی( آن لائن )بھارتی پنجابی فلموں کے معروف اداکار دلجیت دسانج نے دوسری مرتبہ بھارتی اداکارہ کرینہ کپور کیساتھ پیار کرنے کی ٹھان لی، دونوں نئی فلم گڈ نیوز میں ایک ساتھ نظر آئیں گے، اس سے قبل دونوں 2016 میں فلم اڑتا پنجاب میں ایک ساتھ رومانس کرتے دکھائی دئیے تھے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دلجیت دسانج ان دنوں اپنے نئی فلمارجن پٹیالہکی تشہیر میں مصروف ہیں،اس دوران ایک تقریب میں انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے
کرینہ کپور کی اداکاری، خوبصورتی اور شخصیت کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے اور بتایا کہ وہ جلد ہی ایک بار پھر کرینہ کپور کے ساتھ فلم گڈنیوز میں عشق لڑاتے نظر آئیں گے

تازہ ترین خبریں