03:46 pm
معروف ترین بھارتی کامیڈین کپیل شرما کا گھر جل گیا

معروف ترین بھارتی کامیڈین کپیل شرما کا گھر جل گیا

03:46 pm

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی کامیڈی سٹار کپیل شرما کو ہزاروں واٹ کا جھٹکا لگ گیا ہے۔ ان کے گھر میں آگ لگ گئی ہے۔ تفصیل کے مطابق فائربریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ آگ اپارٹمنٹ کے کچن میں لگی تھی، خوش قسمتی سے اپارٹمنٹ میں اس وقت کوئی نہیں تھا۔کپل شرما کے اپارٹمنٹ میں آتشزدگی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔کپیل شرما گزشتہ کئی سالوں سے معروف کامیڈی شو کر رہے ہیں
جسے بھارت سمیت کئی ممالک میں بھرپور پذیرائی حاصل ہو رہی ہے۔ آخری اطلاعات آنے تک کپیل شرما کے گھر میں لگی آ گ پر قابو پا لیا گیا ہے۔