03:32 pm
’’ریمبو ‘‘میری زندگی کیساتھ جڑ چکا ہے اور میرا مستقل اثاثہ ہے : افضل خان

لاہور( این این آئی)اداکار افضل خان نے کہا ہے کہ ’’ریمبو ‘‘میری زندگی کے ساتھ جڑ چکا ہے اور میرا مستقل اثاثہ ہے ، موجودہ دور میں رائٹرز نوجوانوں کو مستقبل کی درست سمت دینے کیلئے اہم کردار ادا کر سکتے ہیں ، فلم ، ٹی وی اور تھیٹر میڈیا کی ہی ایک شکل ہے لیکن بد قسمتی سے ہم ان سے وہ فوائد حاصل نہیں کر سکے جو کئے جانے چاہئے تھے ۔ ایک انٹر ویو میں افضل خان نے کہا کہ اب بھی کئی مواقعوں پر پرستار ’’ مائی نیم از ریمبو ریمبو جان ریمبو ، کاکروچ کلر
 
‘‘ کا ڈائیلاگ سنانے کی فرمائش کرتے ہیں جس سے مجھے ایسی خوشی ملتی ہے جسے الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا ، ’’ ریمبو ‘‘ میری زندگی کے ساتھ جڑ چکا ہے اور میرا مستقل اثاثہ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی نوجوان نسل میں بڑا ٹیلنٹ ہے لیکن اسے ضائع کیا جارہا ہے ۔ حکومتی سطح پر نوجوانوں کیلئے باضابطہ کوئی پالیسی تیار نہیں کی گئی ۔ انہوں نے کہا کہ بہت سے ممالک میڈیا سے اصلاح کا کام لے رہے ہیں جبکہ ہمارے ہاں اسے نظر انداز کیا جاتا ہے ۔ فلم ، ٹی وی اور تھیٹر در حقیقت میڈیا کی ایک شکل ہے اور اس پلیٹ سے ہم آگاہی مہم چلا سکتے ہیں لیکن اس پر کبھی توجہ نہیں دی گئی ۔ اس کے ذریعے اپنی ثقافت کو فروغ دے سکتے ہیں لیکن اس طرف بھی توجہ نہیں دی جارہی ۔

تازہ ترین خبریں

پاک بھارت ٹاکرا ، وزیر اعظم پاکستان بھی پر جوش ، عمران خان نے اہم اعلان کر دیا

ماہرین کی لرزہ خیز پیشن گوئی ، پاکستان میں زلزلے سے کس بڑ ے شہر کے 2ٹکڑے اور پاکستان کے کئی شہر صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے؟ جانیں 

ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم کے ہمراہ سعودی عرب روانگی کی اطلاعات، حہقیقت منظر عام پر

مہوش حیات کا وزیر اعظم عمران خان بارے حیران کن بیان ، عوام سے کیا درخواست کر دی ؟ 

ایک بار پھر شدید بارش اور ژالہ باری ۔۔ پاکستان کے کون کون سے شہر جل تھل ایک ہو رہے ہیں ؟ جانیے تفصیل

یا اللہ خیر ! پولیس کے 30ہزار جوان اسلام آباد طلب کر لیے گئے ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

اللہ پاک کی قدرت ، چھپکلی اپنی دم خود کیوں توڑ دیتی ہے؟ حیران کن وجہ

دودھ کی قیت میں دس، بیس یا تیس نہیں بلکہ اکٹھے کتنے روپے اضافہ کیا جا رہا ہے ؟ پاکستانی جان لیں 

پٹرول کی قیمت میں 20 روپے کمی کر دی گئی مگر اصل قیمت سے 20 روپے کم پٹرول صرف کن پاکستانیوں کو مل سکے گا ؟ جانیں 

کن پاکستانیوں کو پٹرول اصل قیمت سے 20روپے کم قیمت پر ملے گا ؟ پٹرولیم ڈویژن حکام نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

وزیر اعظم کے ترجمان کی خاتون صحافی عاصمہ شیرازی کیساتھ ایسی حرکت کہ بات شہباز گل کی گرفتاری تک جا پہنچی ، آج کی بڑی خبر

نواز شریف اچھا یا عمران خان ؟  مہنگائی بڑھے تو سمجھ لینا حکمران چور ہے! عمران خان بیان دے کر پھنس گئے؟ ویڈیو دیکھیں

مسلم لیگ ن کی کم عمر ترین رہنما ثانیہ عاشق کی نازیبا ویڈیو بھی آگئی ، حقیقت کیا ہے؟  جانیں 

پاکستان کے ان علاقوں کا انٹر نیٹ بند کر دو ، وزارت داخلہ نے منظوری دیدی، پاکستانی جان لیں 