03:48 pm
ابھیشک بچن نے شادی کی پیشکش کب ، کہاں اور کس کے سامنے کی تھی اور ایشوریہ اس وقت کیا کر رہی تھیں

اسلام آباد(نیو زڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ اور سابق مس ورلڈ ایشوریہ رائے اب بھی لاکھوں دلوں کی دھڑکن ہیں اور 11 سال پہلے جب وہ ابھیشک بچن کی دلہن بنیں تو عوام سمیت بالی ووڈ ستارے بھی حیرت زدہ رہ گئے اور سب کا خیال تھا کہ یہ شادی کامیاب نہیں ہو گی۔دونوں کی شادی کو اب 11 سال کا عرصہ گزر چکا ہے اور دونوں کی ایک 6 سالہ بیٹی بھی ہے اور اب ایشوریہ رائے نے بالآخر وہ انکشاف بھی کر دیا ہے
جس کے بارے میں ان کا ہر مداح جاننا چاہتا تھا۔ انہوں نے بھارتی خبر رساں ادارے کو دئیے گئے انٹرویو میں بتایا کہ ابھیشک بچن نے انہیں شادی کی پیشکش فلم ”جودھا اکبر“ کی شوٹنگ کے دوران اس وقت کی جب انہوں نے عروسی جوڑا زیب تن کر رکھا تھا۔انہوں نے بتایا کہ ابھیشک بچن نے ”جودھا اکبر“ کی شوٹنگ کے دوران ہریتک روشن اور فلم ہدایت کار آشوتوش گو واریکر کے سامنے شادی کی پیشکش کی۔ایشوریا رائے نے بتایا کہ ابھیشک بچن نے جس وقت انہیں شادی کی پیش کی، وہ اسی فلم کے گانے ”خواجہ میرے خواجہ“ کی شوٹنگ کر رہی تھیں اور انہوں نے دلہنوں جیسا عروسی لباس پہن رکھا تھا۔ایشوریہ کا کہنا تھا کہ ابھیشک بچن کی طرف سے شادی کی پیشکش پر فلم کے ہدایت کار حیران رہ گئے جبکہ ہریتک روشن بھی تھوڑے سے حیران ہوئے البتہ انہوں نے فوراً ہی اچھے تاثرات دیتے ہوئے مبارکباد پیش کی۔واضح رہے کہ ابھیشک بچن اور ایشوریا رائے 2007ءمیں شادی کے بندھن میں بندھے تھے لیکن دونوں کے درمیان پہلے سے ہی تعلقات استوار ہوچکے تھے۔دونوں کے ہاں نومبر 2011 میں بچی پیدا ہوئی اور اب تک یہ دونوں 6 سے زائد فلموں میں اکٹھے کام بھی کر چکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پاک بھارت ٹاکرا ، وزیر اعظم پاکستان بھی پر جوش ، عمران خان نے اہم اعلان کر دیا

ماہرین کی لرزہ خیز پیشن گوئی ، پاکستان میں زلزلے سے کس بڑ ے شہر کے 2ٹکڑے اور پاکستان کے کئی شہر صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے؟ جانیں 

ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم کے ہمراہ سعودی عرب روانگی کی اطلاعات، حہقیقت منظر عام پر

مہوش حیات کا وزیر اعظم عمران خان بارے حیران کن بیان ، عوام سے کیا درخواست کر دی ؟ 

ایک بار پھر شدید بارش اور ژالہ باری ۔۔ پاکستان کے کون کون سے شہر جل تھل ایک ہو رہے ہیں ؟ جانیے تفصیل

یا اللہ خیر ! پولیس کے 30ہزار جوان اسلام آباد طلب کر لیے گئے ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

اللہ پاک کی قدرت ، چھپکلی اپنی دم خود کیوں توڑ دیتی ہے؟ حیران کن وجہ

دودھ کی قیت میں دس، بیس یا تیس نہیں بلکہ اکٹھے کتنے روپے اضافہ کیا جا رہا ہے ؟ پاکستانی جان لیں 

پٹرول کی قیمت میں 20 روپے کمی کر دی گئی مگر اصل قیمت سے 20 روپے کم پٹرول صرف کن پاکستانیوں کو مل سکے گا ؟ جانیں 

کن پاکستانیوں کو پٹرول اصل قیمت سے 20روپے کم قیمت پر ملے گا ؟ پٹرولیم ڈویژن حکام نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

وزیر اعظم کے ترجمان کی خاتون صحافی عاصمہ شیرازی کیساتھ ایسی حرکت کہ بات شہباز گل کی گرفتاری تک جا پہنچی ، آج کی بڑی خبر

نواز شریف اچھا یا عمران خان ؟  مہنگائی بڑھے تو سمجھ لینا حکمران چور ہے! عمران خان بیان دے کر پھنس گئے؟ ویڈیو دیکھیں

مسلم لیگ ن کی کم عمر ترین رہنما ثانیہ عاشق کی نازیبا ویڈیو بھی آگئی ، حقیقت کیا ہے؟  جانیں 

پاکستان کے ان علاقوں کا انٹر نیٹ بند کر دو ، وزارت داخلہ نے منظوری دیدی، پاکستانی جان لیں 