01:22 pm
’’سپراسٹار‘‘کا ایک اور گانا ریلیز، فلم رواں سال عیدالاضحیٰ پر نمائش کے لئے پیش کی جائے گی

کراچی (این این آئی)پاکستا نی فلم ’’سپراسٹار‘‘ کسی نہ کسی وجہ سے خبروں کی زینت بنی ہوئی ہے اور اب اس کا ایک اور گانا ریلیز کردیا گیا۔اس فلم کے نئے گانے کو سن کر یقیناً کوئی بھی ایسا نہیں ہوگا جسے رقص کرنے کا دل نہ چاہے۔فلم کے مرکزی اداکار بلال اشرف اس فلم میں ایک کامیاب اداکار کا کردار نبھارہے ہیں اور اس گانے کو دیکھ کر ایسا محسوس ہورہا ہے کہ یہ ان کے کیریئر کے اس موڑ پر لی جب وہ اپنی کسی فلم کی شوٹنگ کررہے تھے۔’’دھڑک بھڑک‘‘گانے میں بلال اشرف کے ساتھ کبریٰ خان
 
بھی موجود ہیں، جو شاید اس فلم میں ایک مختصر کردار کے لیے ایک اداکارہ ہی بنی ہیں۔ویسے تو گانے کی گلوکاری اور میوزک متاثر کن ہے، تاہم کہیں نا کہیں اس گانے کو دیکھ کر ایسا محسوس ہورہے ہے کہ اس کا اسٹائل بولی وڈ اداکار رنویر سنگھ کے گانے ’’تاتڑ تاتڑ ‘‘سے متاثر ہے۔اس گانے کی گلوکار شیراز اوپل اور رختیما مکھرجی نے کی، جبکہ گانے کو ممبئی سے تعلق رکھنے والے شفاعت علی نے پروڈیوس کیا۔یاد رہے کہ فلم’’سپراسٹار‘‘ میں ماہرہ خان بھی مرکزی کردار نبھارہی ہیں۔فلم رواں سال عیدالاضحیٰ پر نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

پاک بھارت ٹاکرا ، وزیر اعظم پاکستان بھی پر جوش ، عمران خان نے اہم اعلان کر دیا

ماہرین کی لرزہ خیز پیشن گوئی ، پاکستان میں زلزلے سے کس بڑ ے شہر کے 2ٹکڑے اور پاکستان کے کئی شہر صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے؟ جانیں 

ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم کے ہمراہ سعودی عرب روانگی کی اطلاعات، حہقیقت منظر عام پر

مہوش حیات کا وزیر اعظم عمران خان بارے حیران کن بیان ، عوام سے کیا درخواست کر دی ؟ 

ایک بار پھر شدید بارش اور ژالہ باری ۔۔ پاکستان کے کون کون سے شہر جل تھل ایک ہو رہے ہیں ؟ جانیے تفصیل

یا اللہ خیر ! پولیس کے 30ہزار جوان اسلام آباد طلب کر لیے گئے ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

اللہ پاک کی قدرت ، چھپکلی اپنی دم خود کیوں توڑ دیتی ہے؟ حیران کن وجہ

دودھ کی قیت میں دس، بیس یا تیس نہیں بلکہ اکٹھے کتنے روپے اضافہ کیا جا رہا ہے ؟ پاکستانی جان لیں 

پٹرول کی قیمت میں 20 روپے کمی کر دی گئی مگر اصل قیمت سے 20 روپے کم پٹرول صرف کن پاکستانیوں کو مل سکے گا ؟ جانیں 

کن پاکستانیوں کو پٹرول اصل قیمت سے 20روپے کم قیمت پر ملے گا ؟ پٹرولیم ڈویژن حکام نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

وزیر اعظم کے ترجمان کی خاتون صحافی عاصمہ شیرازی کیساتھ ایسی حرکت کہ بات شہباز گل کی گرفتاری تک جا پہنچی ، آج کی بڑی خبر

نواز شریف اچھا یا عمران خان ؟  مہنگائی بڑھے تو سمجھ لینا حکمران چور ہے! عمران خان بیان دے کر پھنس گئے؟ ویڈیو دیکھیں

مسلم لیگ ن کی کم عمر ترین رہنما ثانیہ عاشق کی نازیبا ویڈیو بھی آگئی ، حقیقت کیا ہے؟  جانیں 

پاکستان کے ان علاقوں کا انٹر نیٹ بند کر دو ، وزارت داخلہ نے منظوری دیدی، پاکستانی جان لیں 