02:11 pm
سارہ علی خان نے کارتک آریان کا دل جیت لیا

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان نے کارتک آریان کا دل جیت لیا۔بالی ووڈ میں آئے دن نت نئی جوڑیاں بنتی اور ٹوٹتی رہتی ہیں لیکن ان دنوں نوجوان اداکار کارتک آریان اور اداکارہ سارہ علی خان کی جوڑٰی کے چرچے ہیں اور یہ سلسلہ خود سارہ علی خان نے ہدایت کار کرن جوہر کے پروگرام کافی ود کرن میں مزاحیہ انداز میں یہ کہہ کر شروع کیا تھا کہ وہ کارتک آریان کو ’’ڈیٹ‘ ‘کرنا چاہیں گی اور اداکار رنویر سنگھ نے دونوں کو ایک پارٹی میں ملواکر سارہ کی
 
خواہش پوری کردی۔سارہ علی خان اور کارتک آریان کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے نامور ہدایت کار امتیاز علی نے دونوں کو فلم میں کاسٹ کرنے کا فیصلہ کیا، امتیاز علی ہی کی کامیاب فلم ’’لو آج کل‘ ‘کے سیکوئل کی شوٹنگ تو مکمل ہوگئی لیکن نام اب تک فائنل نہ ہوسکا تاہم کہا جارہا ہے فلم کا نام ’لو آج کل ٹو‘ رکھا جائے گا۔ایک انٹریو میں کارتک آریان نے سارہ علی خان کی تعریفوں کے پل باندھ دیے، ان کا کہنا تھا کہ سارہ نہ صرف ایک اسٹار ہے بلکہ اس کا دل بھی سونے کا ہے، مجھے اس کے ساتھ کام کرنے میں بے حد مزہ آیا جب کہ سارہ میں مثبت توانائی ہے جسے وہ اسکرین پر لانے کی کوشش کرتی ہے اور میں بار بار سارہ علی کے ساتھ کام کرنا چاہوں گا۔دوسری جانب اداکارہ سارہ علی خان پہلی بار ریمپ پر واک کرتی ہوئی دکھائی دی، انڈیا کوچیور ویک 2019 کے ریمپ پر جلوے بکھیرتے ہوئے سارہ نے اپنی منفرد اداوں سے سب کو محظوظ کیا۔

تازہ ترین خبریں

پاک بھارت ٹاکرا ، وزیر اعظم پاکستان بھی پر جوش ، عمران خان نے اہم اعلان کر دیا

ماہرین کی لرزہ خیز پیشن گوئی ، پاکستان میں زلزلے سے کس بڑ ے شہر کے 2ٹکڑے اور پاکستان کے کئی شہر صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے؟ جانیں 

ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم کے ہمراہ سعودی عرب روانگی کی اطلاعات، حہقیقت منظر عام پر

مہوش حیات کا وزیر اعظم عمران خان بارے حیران کن بیان ، عوام سے کیا درخواست کر دی ؟ 

ایک بار پھر شدید بارش اور ژالہ باری ۔۔ پاکستان کے کون کون سے شہر جل تھل ایک ہو رہے ہیں ؟ جانیے تفصیل

یا اللہ خیر ! پولیس کے 30ہزار جوان اسلام آباد طلب کر لیے گئے ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

اللہ پاک کی قدرت ، چھپکلی اپنی دم خود کیوں توڑ دیتی ہے؟ حیران کن وجہ

دودھ کی قیت میں دس، بیس یا تیس نہیں بلکہ اکٹھے کتنے روپے اضافہ کیا جا رہا ہے ؟ پاکستانی جان لیں 

پٹرول کی قیمت میں 20 روپے کمی کر دی گئی مگر اصل قیمت سے 20 روپے کم پٹرول صرف کن پاکستانیوں کو مل سکے گا ؟ جانیں 

کن پاکستانیوں کو پٹرول اصل قیمت سے 20روپے کم قیمت پر ملے گا ؟ پٹرولیم ڈویژن حکام نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

وزیر اعظم کے ترجمان کی خاتون صحافی عاصمہ شیرازی کیساتھ ایسی حرکت کہ بات شہباز گل کی گرفتاری تک جا پہنچی ، آج کی بڑی خبر

نواز شریف اچھا یا عمران خان ؟  مہنگائی بڑھے تو سمجھ لینا حکمران چور ہے! عمران خان بیان دے کر پھنس گئے؟ ویڈیو دیکھیں

مسلم لیگ ن کی کم عمر ترین رہنما ثانیہ عاشق کی نازیبا ویڈیو بھی آگئی ، حقیقت کیا ہے؟  جانیں 

پاکستان کے ان علاقوں کا انٹر نیٹ بند کر دو ، وزارت داخلہ نے منظوری دیدی، پاکستانی جان لیں 