03:20 pm
’نفرت بھری دنیا میں محبت کا انتخاب کرو‘، فردوس جمال کی تنقید پر ماہرہ کا جواب

لا ہور (نیوز ڈیسک )اداکارہ ماہرہ خان نے ٹی وی اداکار فردوس جمال کی تنقید پر خاموشی توڑتے ہوئے مثبت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔گزشتہ ہفتے ایک نجی چینل پر اداکار فردوس جمال نے ماہرہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ 'کسی کو برا لگے یا اچھا، ماہرہ خان ہیروئن اسٹف نہیں ہے، وہ درمیانے درجے کی ماڈل ہے، وہ اچھی ایکٹرس نہیں اور اچھی ہیروئن بھی نہیں، سوری ٹو سے، ایک تو اس کی عمر زیادہ ہے، مطلب اس عمر میں ہیروئنیں نہیں ہوتی بلکہ ماں کے کردار کیے جاتے ہیں۔ایسے میں متعدد شوبز شخصیات اور مداحوں نے سوشل میڈیا پر ماہرہ کو سپورٹ کیا اور ان کی حوصلہ افزائی کی لیکن اداکارہ نے اس پر خاموشی اختیار کر رکھی تھی۔تاہم اب ماہرہ خان نے خاموشی توڑتے ہوئے سوشل میڈیا پر ایک مثبت پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے ان تمام افراد کا شکریہ ادا کیا ہے
جنہوں نے ان کی جانب سے تنقید کا جواب دیا اور ان کو زبردست سپورٹ کیا۔ماہرہ خان لکھتی ہیں کہ میں نے کسی کو اپنی حمایت کرنے کے لیے نہیں کہا تھا لیکن جیسے سب نے خود سے میرا ساتھ دیا اس نے مجھے مزید خاص بنادیا ہے۔انہوں نے کہا کہ بطور فنکار میں اپنی انڈسٹری پر فخر محسوس کرتی ہوں، میں اپنے سینئر فنکاروں کی شکرگزار ہوں کہ انہوں نے میری طرح کئی افراد کے لیے راستے ہموار کیے۔اداکارہ کا کہنا تھا میں فخر سے کہہ سکتی ہوں کہ میں نے وہ کیا جو سوچا اور جو صحیح تھا اور کبھی بھی خود کو دوسروں کی سوچ کا شکار نہیں ہونے دیا کہ ان کے مطابق میرے لیے کیا صحیح تھا۔ماہرہ نے تنقید کا جواب دیتے ہوئے لکھا کہ اس نفرت بھری دنیا میں محبت کا انتخاب کرتے ہیں، دوسروں کی رائے کو برداشت کرتے ہیں اور اپنی لڑائی کو نظریوں کےخلاف کرتے ہیں۔اداکارہ نے مزید لکھا کہ ایک کامیاب عورت کی یہ سوچ خوف نہیں بلکہ یہ ایک خوبصورتی اور خودمختاری ہے۔آخر میں ماہرہ لکھتی ہیں کہ ایک دوسرے پر انگلی اٹھانا بند کرتے ہیں تاکہ ہمارا ملک اور انڈسٹری ایسے ترقی کرے جیسے کسی نے نہ کی ہو۔

تازہ ترین خبریں

پاک بھارت ٹاکرا ، وزیر اعظم پاکستان بھی پر جوش ، عمران خان نے اہم اعلان کر دیا

ماہرین کی لرزہ خیز پیشن گوئی ، پاکستان میں زلزلے سے کس بڑ ے شہر کے 2ٹکڑے اور پاکستان کے کئی شہر صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے؟ جانیں 

ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم کے ہمراہ سعودی عرب روانگی کی اطلاعات، حہقیقت منظر عام پر

مہوش حیات کا وزیر اعظم عمران خان بارے حیران کن بیان ، عوام سے کیا درخواست کر دی ؟ 

ایک بار پھر شدید بارش اور ژالہ باری ۔۔ پاکستان کے کون کون سے شہر جل تھل ایک ہو رہے ہیں ؟ جانیے تفصیل

یا اللہ خیر ! پولیس کے 30ہزار جوان اسلام آباد طلب کر لیے گئے ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

اللہ پاک کی قدرت ، چھپکلی اپنی دم خود کیوں توڑ دیتی ہے؟ حیران کن وجہ

دودھ کی قیت میں دس، بیس یا تیس نہیں بلکہ اکٹھے کتنے روپے اضافہ کیا جا رہا ہے ؟ پاکستانی جان لیں 

پٹرول کی قیمت میں 20 روپے کمی کر دی گئی مگر اصل قیمت سے 20 روپے کم پٹرول صرف کن پاکستانیوں کو مل سکے گا ؟ جانیں 

کن پاکستانیوں کو پٹرول اصل قیمت سے 20روپے کم قیمت پر ملے گا ؟ پٹرولیم ڈویژن حکام نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

وزیر اعظم کے ترجمان کی خاتون صحافی عاصمہ شیرازی کیساتھ ایسی حرکت کہ بات شہباز گل کی گرفتاری تک جا پہنچی ، آج کی بڑی خبر

نواز شریف اچھا یا عمران خان ؟  مہنگائی بڑھے تو سمجھ لینا حکمران چور ہے! عمران خان بیان دے کر پھنس گئے؟ ویڈیو دیکھیں

مسلم لیگ ن کی کم عمر ترین رہنما ثانیہ عاشق کی نازیبا ویڈیو بھی آگئی ، حقیقت کیا ہے؟  جانیں 

پاکستان کے ان علاقوں کا انٹر نیٹ بند کر دو ، وزارت داخلہ نے منظوری دیدی، پاکستانی جان لیں 