06:39 pm
سنی لیون نے اپنی حالیہ فلم کے ایک سین میں اپنا نمبر دےدیا

سنی لیون نے اپنی حالیہ فلم کے ایک سین میں اپنا نمبر دےدیا

06:39 pm

نئی دلی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی نے حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ارجن پٹیالہ میں اپنا موبائل فون نمبر بتایا لیکن درحقیقت وہ نمبر دلی سے تعلق رکھنے والے ایک آدمی کا تھا اور جب سے اس کا نمبر سنی لیونی کی زبان سے پبلک ہوا ہے بیچارے کی زندگی اجیرن ہوگئی ہے۔ فلم ارجن پٹیالہ کے شروع میں ہی سنی لیونی نے مختصر سا کردار نبھایا ہے۔ سین کچھ یوں ہے کہ سنی لیونی تھانیدار ارجن پٹیالہ (دلجیت دسانج) کو
شکایت درج کرانے آتی ہیں اور انہیں بول کر اپنا نمبر بتاتی ہیں۔ سنی لیونی کی جانب سے ایسے ہی ایک رینڈم نمبر بتایا گیا تھا لیکن انہوں نے سوچا بھی نہ ہوگا کہ یہ حقیقت میں بھی کسی کا نمبر ہوسکتا ہے اور لوگ اس بات کو کچھ زیادہ ہی سیریس لے سکتے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق سنی لیونی نے جو نمبر بتایا تھا وہ درحقیقت دلی کے علاقے موریہ انکلیو کے رہنے والے پنیت اگروال کا ہے جو ایک نجی کمپنی میں سینئر ایگزیکٹو ہے۔ جب سے فلم ریلیز ہوئی ہے تب سے پنیت کو اپنے موبائل فون پر فحش پیغامات اور کالز موصول ہورہی ہیں۔سنی لیونی کے متاثرہ کردہ شخص پنیت اگروال کا کہنا ہے کہ جب وہ کسی سے بھی نمبر کے بارے میں پوچھتے ہیں تو انہیں یہی جواب ملتا ہے کہ فلم میں سنی لیونی نے یہ نمبر دیا تھا۔ ٹیلی فون کالز اور فحش پیغامات سے تنگ آئے پنیت نے اداکارہ کے خلاف تھانے میں شکایت درج کرادی ہے جس میں انہوں نے موقف اختیار کیا ہے کہ فلم میں بغیر اجازت کسی کا نمبر استعمال نہیں کیا جانا چاہیے۔ جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق الی ووڈ اداکارہ سنی لیونی کا کہنا ہے کہ انہوں نے فحش فلموں میں آنے کا فیصلہ اس لیے کیا کیونکہ اس وقت یہ ان کیلئے بہترین تھا۔ اداکارہ نے کہا کہ اگر ان کی بیٹیاں بھی فحش فلموں میں کام کرنا چاہیں گی تو وہ اس بارے میں تذبذب کا شکار ہیں۔سنی لیونی نے ارباز خان کے پروگرام ’پنچ‘ میں شرکت کی ، اس پروگرام میں اداکاروں سے سوشل میڈیا پر کیے جانے والے سوالات یا ٹرولنگ کے حوالے سے گفتگو کی جاتی ہے۔ سنی لیونی کے بارے میں ایک ٹوئٹر صارف نے لکھا تھا کہ ’ سنی لیونی کو پتا تھا کہ فحش فلموں پر پابندی لگنے والی ہے اس لیے انہوں نے یہ کام چھوڑ کر بالی ووڈ میں انٹری دے دی‘ ۔

تازہ ترین خبریں

پاک بھارت ٹاکرا ، وزیر اعظم پاکستان بھی پر جوش ، عمران خان نے اہم اعلان کر دیا

پاک بھارت ٹاکرا ، وزیر اعظم پاکستان بھی پر جوش ، عمران خان نے اہم اعلان کر دیا

ماہرین کی لرزہ خیز پیشن گوئی ، پاکستان میں زلزلے سے کس بڑ ے شہر کے 2ٹکڑے اور پاکستان کے کئی شہر صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے؟ جانیں 

ماہرین کی لرزہ خیز پیشن گوئی ، پاکستان میں زلزلے سے کس بڑ ے شہر کے 2ٹکڑے اور پاکستان کے کئی شہر صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے؟ جانیں 

ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم کے ہمراہ سعودی عرب روانگی کی اطلاعات، حہقیقت منظر عام پر

ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم کے ہمراہ سعودی عرب روانگی کی اطلاعات، حہقیقت منظر عام پر

مہوش حیات کا وزیر اعظم عمران خان بارے حیران کن بیان ، عوام سے کیا درخواست کر دی ؟ 

مہوش حیات کا وزیر اعظم عمران خان بارے حیران کن بیان ، عوام سے کیا درخواست کر دی ؟ 

ایک بار پھر شدید بارش اور ژالہ باری ۔۔ پاکستان کے کون کون سے شہر جل تھل ایک ہو رہے ہیں ؟ جانیے تفصیل

ایک بار پھر شدید بارش اور ژالہ باری ۔۔ پاکستان کے کون کون سے شہر جل تھل ایک ہو رہے ہیں ؟ جانیے تفصیل

یا اللہ خیر ! پولیس کے 30ہزار جوان اسلام آباد طلب کر لیے گئے ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

یا اللہ خیر ! پولیس کے 30ہزار جوان اسلام آباد طلب کر لیے گئے ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

اللہ پاک کی قدرت ، چھپکلی اپنی دم خود کیوں توڑ دیتی ہے؟ حیران کن وجہ

اللہ پاک کی قدرت ، چھپکلی اپنی دم خود کیوں توڑ دیتی ہے؟ حیران کن وجہ

دودھ کی قیت میں دس، بیس یا تیس نہیں بلکہ اکٹھے کتنے روپے اضافہ کیا جا رہا ہے ؟ پاکستانی جان لیں 

دودھ کی قیت میں دس، بیس یا تیس نہیں بلکہ اکٹھے کتنے روپے اضافہ کیا جا رہا ہے ؟ پاکستانی جان لیں 

پٹرول کی قیمت میں 20 روپے کمی کر دی گئی مگر اصل قیمت سے 20 روپے کم پٹرول صرف کن پاکستانیوں کو مل سکے گا ؟ جانیں 

پٹرول کی قیمت میں 20 روپے کمی کر دی گئی مگر اصل قیمت سے 20 روپے کم پٹرول صرف کن پاکستانیوں کو مل سکے گا ؟ جانیں 

کن پاکستانیوں کو پٹرول اصل قیمت سے 20روپے کم قیمت پر ملے گا ؟ پٹرولیم ڈویژن حکام نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

کن پاکستانیوں کو پٹرول اصل قیمت سے 20روپے کم قیمت پر ملے گا ؟ پٹرولیم ڈویژن حکام نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

وزیر اعظم کے ترجمان کی خاتون صحافی عاصمہ شیرازی کیساتھ ایسی حرکت کہ بات شہباز گل کی گرفتاری تک جا پہنچی ، آج کی بڑی خبر

وزیر اعظم کے ترجمان کی خاتون صحافی عاصمہ شیرازی کیساتھ ایسی حرکت کہ بات شہباز گل کی گرفتاری تک جا پہنچی ، آج کی بڑی خبر

نواز شریف اچھا یا عمران خان ؟  مہنگائی بڑھے تو سمجھ لینا حکمران چور ہے! عمران خان بیان دے کر پھنس گئے؟ ویڈیو دیکھیں

نواز شریف اچھا یا عمران خان ؟  مہنگائی بڑھے تو سمجھ لینا حکمران چور ہے! عمران خان بیان دے کر پھنس گئے؟ ویڈیو دیکھیں

مسلم لیگ ن کی کم عمر ترین رہنما ثانیہ عاشق کی نازیبا ویڈیو بھی آگئی ، حقیقت کیا ہے؟  جانیں 

مسلم لیگ ن کی کم عمر ترین رہنما ثانیہ عاشق کی نازیبا ویڈیو بھی آگئی ، حقیقت کیا ہے؟  جانیں 

پاکستان کے ان علاقوں کا انٹر نیٹ بند کر دو ، وزارت داخلہ نے منظوری دیدی، پاکستانی جان لیں 

پاکستان کے ان علاقوں کا انٹر نیٹ بند کر دو ، وزارت داخلہ نے منظوری دیدی، پاکستانی جان لیں