08:06 pm
سنی دیول اصلی زندگی میں بھی ہیرو نکلے ، کویت میں پاکستانی خاتون کو بکنے سے کیسے بچا لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی وڈ کے معروف اداکار اور سیاستدان سنی دیول نے پاکستانی عورت کو فروخت ہونے سے بچا لیا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ سنی دیول نے کویت میں بطور غلام فروخت کی جانے والی پاکستانی عورت کو ریسکیو کر لیا۔پاکستانی عورت کی عمر 45 سال بتائی گئی ہے۔45 سالہ خاتون کویت میں غلام کی حیثیت سے فروخت کی گئی تھی۔گورداس پور ممبر پارلیمنٹ سنی دیول بیدی نے ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹی
اور دو این جی اوز کے ساتھ مل کر جن میں سے ایک این جی او کویت میں جب کہ دوسری کینیڈا میں تھی۔وینا نامی خاتون کو جمعہ کے روز گھر واپس لایا گیا۔خاتون کو مبینہ طور پر ایک ٹریول ایجنٹ کے ذریعے سے پاکستانی شخص کو فروخت کیا گیا تھا۔ٹریول ایجنٹ نے خاتون کو نوکری کا جھانسہ دیا اور اس بات کا یقین دلایا کہ اسے 30ہزار روپے ماہانہ تنخواہ ملے گی۔ کرتاپور آمد کے دوران خاتون کے اہل خانہ نے سنی دیول سے وینا کی مدد کی درخواست کی تھی۔جس کے بعد سنی دیول نے اس معاملے کو ذاتی طور پر دیکھا۔رکن پارلیمنٹ ہونے کی حیثیت سے سنی دیول نے یہ معاملہ بھارتی وزیر خارجہ تک اٹھایا۔واضح رہے کہ ملازمت کے لئے بیرون ملک سفر کرنے کے لئے خواتین کو سمگل کیے جانے کے واقعات نئے نہیں ہیں۔اس سے پہلے بھی کئی ایسے واقعات پیش آ چکے ہیں جن میں خواتین کو ملازمت کا جھانسہ دیا جاتا ہے اور بیرون ملک فروخت کر دیا جاتا ہے۔جہاں پر ان سے جسم فروشی جیسے کام لیے جاتے ہیں۔ایسا ہی ایک واقعہ 2014ء میں دوبئی میں پیش آیا تھا۔جب ایک خاتون کو دوبئی میں فروخت کیا گیا تھا۔گذشتہ دنوں پاکستان میں ہی عورتوں کی سمگلنگ میں چینی گروپ کا انکشاف ہوا تھا جو جہاں خواتین سے شادی کرتے تو پھر چائنا جا کر انہیں فروخت کر دیا جاتا تھا

تازہ ترین خبریں

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

 مسلم لیگ (ن) نے  الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید 