02:31 pm
 بالی ووڈ گلوکار ادت نارائن کو قتل کی دھمکیاں

بالی ووڈ گلوکار ادت نارائن کو قتل کی دھمکیاں

02:31 pm

ممبئی(آن لائن)بالی ووڈ کو لاتعداد خوبصورت گیت دینے والے نامور گلوکار ادت نارائن کو قتل کی دھمکیاں دئیے جانے کا انکشاف ہواہے۔گلوکار ادت نارائن نے ممبئی کے تھانے امبولی پولیس اسٹیشن میں انہیں فون پر قتل کی دھمکیاں دئیے جانے کیخلاف شکایت درج کرائی ہے۔
ادت نارائن کا کہنا ہے کہ انہیں اپریل سے فون پر قتل کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔ادت نارائن نے بتایا کہ انہیں پہلی فون کال 6 اپریل کو موصول ہوئی تھی جس میں نہ صرف ان کے ساتھ نازیبا زبان استعمال کی گئی تھی بلکہ قتل کی دھمکی بھی دی گئی تھی۔

تازہ ترین خبریں