08:23 pm
سوشل میڈیا سٹار کی لاش سالگرہ سے ایک دن پہلے سوٹ کیس سے برآمد

ماسکو(آئی این پی) روسی سوشل میڈیا اسٹارایکاترینا کارا گلانوا کی لاش ان ہی گھر سے سوٹ کیس سے برآمد ہوئی ہے۔انسٹاگرام پر تصاویر پوسٹ کرنے سے شہرت حاصل کرنے والی 24 سالہ روسی سوشل میڈیا اسٹار ایکاترینا کارا گلانوا اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ پائی گئیں۔ ایکاترینا گلانوا کے انسٹاگرام پر 85 ہزار سے زائد فالوورز تھے اور حال ہی میں انہوں نے بطور ڈاکٹر گریجویٹ کی ڈگری حاصل کی تھی۔
اس کے علاوہ ایکاترینا ٹریول اورفیشن بلاگر بھی تھیں۔ ایکاترینا کی لاش ان کی 25 ویں سالگرہ سے ایک روز قبل 30 جولائی کو ماسکو میں قائم ان کے پارٹمنٹ سے برآمد ہوئی ہے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ایکاترینا کے والدین گزشتہ کئی روز سے ان سے رابطہ کرنے کی کوشش کررہے تھے لیکن ان کا اپنی بیٹی سے رابطہ نہیں ہو پارہا تھا۔ بعد ازاں انہوں نے ایکاترینا کی مالک مکان سے رابطہ کیا اور تلاش کے بعد ایکاترینا کی لاش سوٹ کیس سے برآمد ہوئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ ایکاترینا کی گردن اور سینے پر چاقو کے نشان پائے گئے ہیں، تاہم اس بات کے کوئی ثبوت نہیں ملے کہ قتل سے قبل خود کو بچانے کی کوشش کی گئی ہو، جب کہ آلہ قتل بھی بر آمد نہیں ہواہے۔ پولیس کے مطابق سوشل میڈیا اسٹار کو قتل کرنے کا مقصد جیلسی بھی ہوسکتا ہے۔روسی میڈیا کے مطابق ایکاترینا نے حال ہی میں نئے رشتے کا آغاز کیا تھا اور یہ جوڑا ایکاترینا کی پچیسویں سالگرہ منانے کے لیے ہالینڈ جانے والا تھا۔سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق ایکاترینا کا سابق بوائے فرینڈ ان کی بلڈنگ کے اطراف چکر لگاتا ہوا پایاگیا ہے تاہم اسے شامل تفتیش کیے جانے کے حوالے سے کوئی بات منظر عام پر نہیں آئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

 مسلم لیگ (ن) نے  الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید 