03:02 pm
مس وینزویلا مقابلہ، دوشیزاؤں کی جسمانی ساخت خفیہ رکھی جائے گی

مس وینزویلا مقابلہ، دوشیزاؤں کی جسمانی ساخت خفیہ رکھی جائے گی

03:02 pm

کراکس (این این آئی)مسلسل تنقید کے بعد اب وینزویلا مقابلہ حسن منعقد کرنے والی انتظامیہ نے رواں برس کے فیسٹیول میں پہلی بار بڑی تبدیلی کا اعلان کردیاہے اورکہاہے کہ اس بار مقابلے میں حصہ لینے والی دوشیزاؤں کے جسمانی خدوخال کو عام کرنے کے بجائے انہیں خفیہ رکھا جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق رواں برس مس وینزویلا کے مقابلے میں تاریخ میں پہلی بار مقابلے میں حصہ لینے والی دوشیزاؤں کی جسمانی ساخت کا اعلان نہیں کیا جائے گا۔رپورٹ کے مطابق اس بار مقابلے میں شامل ہونیوالی 24 حسیناؤں کی جسامت یعنی ان کی چھاتی اور کمر کے سائز کے حوالے
 
سے کوئی اعلان نہیں کیا جائے گا۔عام طور مس وینزویلا کے مقابلے کے دوران مقابلے میں شریک ہونے والی 24 دوشیزاؤں کی جسمانی ساخت کا اعلان اس وقت کیا جاتا ہے جب وہ ناظرین کے سامنے اسٹیج پر واک کرنے آتی تھیں۔رپورٹ کے مطابق مقابلے کے دوران اسٹیج پر واک کے دوران دوشیزاؤں کی جسمانی ساخت اور خدوخال کا اعلان کیے جانے سے مقابلے میں حصہ لینے والی لڑکیوں کو مسقبل میں مسائل کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔انتظامیہ نے یہ اعلان ایک ایسے وقت میں کیا ہے جب کہ 2 دن بعد ہی مس وینزویلا کے انتخابات کا مقابلہ ہوگا۔خوبصورتی کی ریس میں ایک دوسرے کو شکست دینے کے لیے میدان میں اترنے والی کم عمر دوشیزاؤں کے جسمانی خدوخال کے اعلان پر گزشتہ چند سال سے سماجی تنطیموں اور سماجی کارکنان نے سخت احتجاج ریکارڈ کروایا، جس کے بعد انتطامیہ نے پہلی بار مقابلے کے اصول تبدیل کیے۔وینزویلا نے اب تک مس ورلڈ، مس یونیورس، مس انٹرنیشنل اور مس ارتھ کے عالمی مقابلہ حسن کے 127 مقابلوں میں حصہ لیا ہے اور اب تک 30 مقابلوں میں کامیابی حاصل کی ہے۔وینزویلا مس یونیورس کا مقابلہ جیتنے والا امریکا کے بعد دوسرا بڑا ملک ہے جب کہ مس ورلڈ اور مس انٹرنیشنل میں وہ پہلے نمبر پر ہے۔

تازہ ترین خبریں

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان

وزارت تعلیم کا ویکسی نیشن نہ کرانیوالے اساتذہ اور سکول سٹاف کا داخلہ بند کرنے کا فیصلہ

وزارت تعلیم کا ویکسی نیشن نہ کرانیوالے اساتذہ اور سکول سٹاف کا داخلہ بند کرنے کا فیصلہ

 انتخابات میں شکست پرنام بدلنے کے سوال پر عطا ء اللہ تارڑدلچسپ ردعمل

انتخابات میں شکست پرنام بدلنے کے سوال پر عطا ء اللہ تارڑدلچسپ ردعمل

تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کے نوٹس پر موقف سامنے آگیا

تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کے نوٹس پر موقف سامنے آگیا

عید کیلیے جانے والے مہاجرین افغانستان میں پھنس گئے

عید کیلیے جانے والے مہاجرین افغانستان میں پھنس گئے

افغان مہاجرین کو اب اپنے وطن واپس جانا چاہیے

افغان مہاجرین کو اب اپنے وطن واپس جانا چاہیے

پنجاب کے 46 فیصد شہری بزدار حکومت کی کارکردگی کو ’’زیرو‘‘ قرار دیدیا

پنجاب کے 46 فیصد شہری بزدار حکومت کی کارکردگی کو ’’زیرو‘‘ قرار دیدیا

بڑھتا کورونا وائرس :سند ھ حکومت نے 8اگست تک لاک ڈائون لگا دیا

بڑھتا کورونا وائرس :سند ھ حکومت نے 8اگست تک لاک ڈائون لگا دیا

پاکستان سمیت جو بھی ان ممالک جائے گا اس پر 3سال کی پابندی لگا دی جائے،سعودی عرب نے بڑا فیصلہ کر لیا

پاکستان سمیت جو بھی ان ممالک جائے گا اس پر 3سال کی پابندی لگا دی جائے،سعودی عرب نے بڑا فیصلہ کر لیا

ڈاکٹر عشرت حسین نے استعفیٰ کیوں دیا؟ استعفیٰ دینے پر وزیراعظم عمران خان نے کیا کہا؟ جانیں 

ڈاکٹر عشرت حسین نے استعفیٰ کیوں دیا؟ استعفیٰ دینے پر وزیراعظم عمران خان نے کیا کہا؟ جانیں