12:24 pm
پرستار صدف کنول سے ملاقات کیلئے 1کروڑڈالردینے کو تیار

کراچی (سٹاف رپورٹر )ٹاپ پاکستانی ماڈل صدف کنول کو پرستار نے ملاقات کے عوض ایک کروڑ ڈالر کی پیشکش کردی۔ صدف کنول ان دنوں تھائی لینڈ میں موجود ہیں جہاں سے وہ اپنی مختلف سرگرمیوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر تسلسل سے پوسٹ کررہی ہیں۔
ان کے ایک پرستار نے کہا وہ ان سے ملنے کا خواہش مند ہے چاہے اس کیلئے اسے ایک کروڑ ڈالر ہی کیوں نہ خرچ کرنا پڑیں ۔ پرستار کی اس خواہش پر صدف کنول نے تو کسی ردعمل کا اظہار نہیں کیا البتہ بہت سے صارفین نے اسے کھری کھری سناتے ہوئے اوقات میں رہنے کا مشورہ دے دیا۔

تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کے 4 ایئر آفیسرز کو ایئروائس مارشل کےعہدوں پرترقی دے دی گئی۔

جام کمال کے بیٹے کے پروٹوکول کی تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے

پی ایس ایل سکس ۔۔پشاور زلمی کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 

حکومت نے شراب کی فروخت سے ایک ارب کے ٹیکس کا ٹارگٹ دے دیا

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ۔۔۔ غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے والے ارکان کوکل ایوان میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ اسد قیصر 

آن لائن شاپنگ پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ

بلوچستان کے 5 کھرب سے زائد کا بجٹ 18جون کوپیش کیا جائےگا

 الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ووٹنگ ہماری ترجیح ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

 شہباز شریف سے  یوسف رضا گیلانی اور مولانا اسد کی ملاقات ۔۔۔بجٹ کاپیاں اپوزیشن پر پھینکنے اور بدکلامی کے حکومتی رویہ کی شدید مذمت

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

27میں سے 26نکات پر عملدرآمد مکمل، پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکان روشن

جتنا مرضی استعمال کریں ۔۔۔مفت انٹرنیٹ اور فون کالز کے مزے لیں، پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی

پیپلزپارٹی تحریک انصاف کے ساتھ نظر آرہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان

چین نے نیٹو اجلاس میں جاری کیے گئے بیان کا جواب دے دیا