10:17 am
ماہرہ خان نے مداحوں کو ملاقات کا طریقہ بتادیا

ماہرہ خان نے مداحوں کو ملاقات کا طریقہ بتادیا

10:17 am

کراچی (نیوز ڈیسک )پاکستان کی نامور اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے مداحوں کو ملاقات کا طریقہ کار بتادیا تاہم یہ مذاقاً بتایا،یقین سے نہیں کہاجاسکتا کہ ملاقات ہوپائے گی یا نہیں ۔ اپنے ایک ویڈیو بیان میں ماہرہ خان نے بتایاکہ جب میں فلموں میں کام کرتی ہوں
تو مجھے بہت کم پیسے ملتے ہیں لیکن اشتہارات میں کام کرنے کے پیسے زیادہ ملتے ہیں۔ ماہرہ نے مذاقاً کہا کہ اگر مجھ سے ملنا ہے تو میرے گھر کے دروازے کی گھنٹی بجائیں اور مجھ سے مل لیں۔

تازہ ترین خبریں