01:13 pm
 اداکارہ حرا مانی نے ساڑھی کو اپنا پہلا پیار قرار دے دیا

اداکارہ حرا مانی نے ساڑھی کو اپنا پہلا پیار قرار دے دیا

01:13 pm

اسلام آباد(آن لائن)پاکستانی اداکارہ حرا مانی نے ساڑھی کو اپنا پہلا پیار قرار دیدیا۔ انسٹاگرام پر ساڑھی میں ملبوس تصویر شیئر کرتے ہوئے حرا مانی نے کہا کہ انہیں ساڑھی بہت پسند ہے یہاں تک کہ وہ اسے اپنا پہلا پیار کہہ سکتی ہیں۔حرا مانی ڈرامہ سیریل’’میرے پاس تم ہو‘‘
میںمختصر کردار نبھائیںگی جبکہ وہ ڈرامہ سیریل’’مکافات‘‘ اور ’’غلطی‘‘ میں بھی دکھائی دیں گی۔

تازہ ترین خبریں