08:43 pm
معروف کامیڈین ببو برال کی 20سالہ بیٹی پر شوہر کا مبینہ تشدد

لاہور(ویب ڈیسک)معروف اسٹیج اداکار ببو برال کی بیس سالہ بیٹی مریم برال پر شوہر کے مبینہ تشدد کا واقعہ سامنے آیا ہے۔مریم کے چہرے اور بازو پر تشدد کے نشانات بھی ہیں۔ مریم برال نے تھانہ اقبال ٹاؤن میں شوہر ساقی خان کے خلاف اندراج مقدمہ کیلئے درخواست جمع کروا دی ہے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ شوہر ساقی خان متعدد بار تشدد کا نشانہ بنا چکا ہے۔ تشدد کے باعث مریم اپنا نومولود بیٹا بھی گنوا بیٹھی ہے۔
مریم برال کا کہنا ہے کہ ساقی خان نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں کام کرتا ہے۔دوسری جانب مریم برال کے شوہر اور اسٹیج آرٹسٹ ساقی علی نے سب باتوں کو جھوٹ قرار دیتے ہوئے کہا کہ مریم اور اس کا خاندان پیسوں کے لئے لوگوں سے تعلقات بناتے ہیں حق مہر کے پانچ لاکھ بٹورنے کے لئے مریم اس قسم کے الزامات لگا رہی ہے ۔ ساقی علی نے مزید کہا ہے کہ مریم غلط لوگوں سے ملنے کے ساتھ ساتھ نشہ آور ادویات کا استعمال کرتی تھی ۔ واضح ہے کہ مریم برال نے تھانہ اقبال ٹاون میں ساقی علی کے خلاف درخواست دے دی ہے تاحال پولیس کی جانب سے ابھی تک اس مسئلے پرکوئی پیش رفت نہیں ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق انہیں ببو برال کی بیٹی مریم کی جانب سے درخواست موصول ہو گئی ہے جس پر قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

پاکپتن سے لاپتاہونیوالی 4بہنیں پولیس نے ڈھونڈ نکالیں ،گھرکیوں چھوڑا؟بچیوں نے حیران کن انکشاف کردیا

چین نے اب پاکستان میں کیاچیز لگانے کی پیش کش کردی؟بڑی خوشخبری آگئی

نوا ب اکبر بگٹی کی اہلیہ سے جھگڑا ۔۔۔!!! عدالت سے وزیراعظم کے بھانجے بارے بڑی خبرآگئی

تبدیلی سرکار کا مہنگائی میں پسے عوام پر پھر ’’وار‘‘۔۔ یوٹیلیٹی سٹورز ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کاوفاقی حکومت کو انتباہ

یوم شہداء پولیس:آئی جی اسلام آباد نے یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھا دی

وزیراعظم کی سیٹ ملنے والی ہے یا پھر سیدھا ۔۔۔! سابق وزیر اعظم نواز شریف پاکستان واپس آرہے ہیں ؟ جانیں 

 کرپٹ لوگوں پر مکمل جھاڑوپھیر دینگے،آئندہ عام انتخابا ت سے  پہلے کرپشن کیسوں کے فیصلے ہوجائینگے،شیخ رشید

4افراد جاں بحق ، دردناک واقعہ نے سوگ برپا کردیا ،امدادی ٹیمیں روانہ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا پولیس کے شہداء کو سلام عقیدت

پولیس نے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے بے مثال قربانیاں دیں،بلاول بھٹو زرداری

معاون خصوصی برائے سی پیک افیئرز خالد منصور کون ہیں؟جانیں ،بڑی خبرآگئی

پاکستان 29 سال بعد اولمپکس میڈل جیتنے کیلئے پُرامید

خطرناک مملک کی فہرست جاری، کیاپاکستان بھی شامل ہے ؟ بڑی خبرآگئی