12:50 pm
تاپسی پنوں کے مداحوں نے انہیں بالی ووڈ کی نئی کوئین قراردیدیا

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنوں کا شماران اداکاراؤں میں ہوتا ہے جوہر موضوع پر کھل کر اپنے خیالات کا اظہار کرتی ہیں تاہم ان کے حال ہی میں کنگنا رناوت سے متعلق دئیے گئے بیان نے ان کے مداحوں کو چونکادیا۔اداکارہ تاپسی پنوں نے پچھلے کچھ عرصے میں اپنے کام سے خود کو منوایا ہے ان کے کام کی بدولت ان کے مداحوں نے ان کا موازنہ بالی ووڈ میں کوئین کے نام سے مشہور اداکارہ کنگنارناوت سے کرتے ہوئے انہیں بالی ووڈ کی نئی کوئین قرار دے دیا۔ تاہم اداکارہ تاپسی پنوں نے فوراً ردعمل ظاہر کرتے
 
ہوئے کہا، ارے ایسا مت بولیں، کوئین ان کو(کنگنارناوت کو) ہی رہنے دیں، نہیں تو پھر کاپی کہلاؤں گی، میں ایک اداکارہ ہی ٹھیک ہوں بس آپ لوگ ایسے ہی میراساتھ دیتے رہیں۔ شکریہ۔واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل کنگنا رناوت کی بہن رنگولی چینڈل نے تاپسی پنوں کو کنگنا رناوت کی سستی کاپی قراردیاتھا جس پر تاپسی نے کوئی بھی ردعمل ظاہر کیے بغیر کہا تھا کہ ان کے پاس ان چیزوں پر بات کرنے کے لیے وقت نہیں ہے۔

تازہ ترین خبریں

شیخوپورہ میں ایک ارب 25 کروڑ دکان کے ماہانہ کرائے کی بولی کا معاملہ جب وزیراعظم تک پہنچا

نیٹو افواج کے انخلاءکے بعد افغانستان میں خانہ جنگی کا خطرہ ، روس نے سنگین خدشے کا اظہارکردیا

ایک ہی دن میں ڈالر اتنا سستا ہوگیا کہ پاکستانیوں کو یقین نہ آئے

عظمیٰ بخاری کو وزیراعلی پنجاب پر الزامات لگانا مہنگا پڑ گیا

نیٹواورامریکہ کوبڑاجھٹکا،ترکی کاکابل ائیرپورٹ کی سیکورٹی کے لیے مزیدفوجی نہ بھیجنے کااعلان

عمران خان کا ’’زکوٹا جن‘‘اربوں روپے کا آٹا ، چینی،ایل این جی اورویکسین کھا گیا،مریم اورنگزیب

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے ضمانتی مچلکوں پر اعتراض لگ گیا

پاکستان میں عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

لاہورسے ایک اورانتہائی افسوسناک خبرآگئی،بڑے پیمانے پرنقصان ،امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پرپہنچ گئیں

شرمیلا فاروقی کی شوہر حشام سے پہلی ملاقات کیسے ہوئی؟خبر پڑھ کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

مفتی منیب الرحمن نے عمران خان کے خواتین کےلباس کے بیان کی تائید کردی

حکمران جماعت کو بڑا دھچکا ،انتہائی اہم ترین رہنما پارٹی چھوڑ گئے،کس جماعت میں شامل ہوگئے 

حکمران جماعت کو بڑا دھچکا ،انتہائی اہم ترین رہنما پارٹی چھوڑ گئے،کس جماعت میں شامل ہوگئے 

عمران خان کا ’’زکوٹا جن‘‘اربوں روپے کا آٹا ، چینی،ایل این جی اورویکسین کھا گیا،مریم اورنگزیب

عمران خان کا ’’زکوٹا جن‘‘اربوں روپے کا آٹا ، چینی،ایل این جی اورویکسین کھا گیا،مریم اورنگزیب

اینٹی وائرس کے بانی جان میکافی کی جیل میں مبینہ خودکشی