01:48 pm
بھارتی پابندیوں سے مجھ پر کوئی فرق نہیں پڑا، عاطف اسلم

بھارتی پابندیوں سے مجھ پر کوئی فرق نہیں پڑا، عاطف اسلم

01:48 pm

کراچی(این این آئی) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کا بھارتی پابندی کے حوالے سے کہنا ہے کہ پابندی کی وجہ سے ان پر کوئی خاص فرق نہیں پڑا۔حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران نامور پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے پہلی بار بھارتی حکومت کی جانب سے پاکستانی فنکاروں پر پابندی کے خلاف بات کی۔ میزبان کی جانب سے پوچھے جانے والے سوال کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان خراب تعلقات کی وجہ سے بالی ووڈ تو تقریباً بند ہوگیا ہے لہٰذا اس کی وجہ سے آپ کی زندگی، کام اور آمدنی پر کتنا اثر پڑا ہے؟عاطف اسلم نے
 
جواب دیتے ہوئے کہا کہ ان کی آمدنی کا بڑا ذریعہ بھارتی فلم انڈسٹری نہیں بلکہ ہمیشہ سے ان کے کنسرٹ تھے۔ عاطف اسلم نے خدا کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا کہ میرے کنسرٹس ابھی بھی چل رہے ہیں اور میں حال ہی میں نیروبی سے شو کرکے واپس آیاہوں اوراب موریشیس جانے کا ارادہ ہے۔ لہذا بھارتی پابندی کی وجہ سے مجھ پر اور میری آمدنی پر کوئی خاص فرق نہیں پڑا۔عاطف اسلم نے بھارتی میوزک کمپنی کی جانب سے اپنے گانے ہٹائے جانے کے حوالے سے کہا کہ میں بھارت میں جس کمپنی کے ساتھ کام کررہاتھا اس نے کچھ ہی عرصے بعد اپنی ویب سائٹ پر میرا گانا اپ لوڈ کردیاتھا۔واضح رہے کہ پلوامہ حملے کے بعد بھارت نے روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تمام پاکستانی فنکاروں پر پابندی عائد کردی تھی۔ تاہم اس پابندی کے خلاف سب سے زیادہ بھارت سے ہی آوازیں اٹھیں اور سونونگم سمیت متعدد فنکاروں نے اپنی حکومت کے اس اقدام پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ جب پابندی لگانی ہوتی ہے تو پاکستان سے فنکاروں کو بلایاہی کیوں جاتاہے۔

تازہ ترین خبریں

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان

وزارت تعلیم کا ویکسی نیشن نہ کرانیوالے اساتذہ اور سکول سٹاف کا داخلہ بند کرنے کا فیصلہ

وزارت تعلیم کا ویکسی نیشن نہ کرانیوالے اساتذہ اور سکول سٹاف کا داخلہ بند کرنے کا فیصلہ

 انتخابات میں شکست پرنام بدلنے کے سوال پر عطا ء اللہ تارڑدلچسپ ردعمل

انتخابات میں شکست پرنام بدلنے کے سوال پر عطا ء اللہ تارڑدلچسپ ردعمل

تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کے نوٹس پر موقف سامنے آگیا

تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کے نوٹس پر موقف سامنے آگیا

عید کیلیے جانے والے مہاجرین افغانستان میں پھنس گئے

عید کیلیے جانے والے مہاجرین افغانستان میں پھنس گئے

افغان مہاجرین کو اب اپنے وطن واپس جانا چاہیے

افغان مہاجرین کو اب اپنے وطن واپس جانا چاہیے

پنجاب کے 46 فیصد شہری بزدار حکومت کی کارکردگی کو ’’زیرو‘‘ قرار دیدیا

پنجاب کے 46 فیصد شہری بزدار حکومت کی کارکردگی کو ’’زیرو‘‘ قرار دیدیا

بڑھتا کورونا وائرس :سند ھ حکومت نے 8اگست تک لاک ڈائون لگا دیا

بڑھتا کورونا وائرس :سند ھ حکومت نے 8اگست تک لاک ڈائون لگا دیا

پاکستان سمیت جو بھی ان ممالک جائے گا اس پر 3سال کی پابندی لگا دی جائے،سعودی عرب نے بڑا فیصلہ کر لیا

پاکستان سمیت جو بھی ان ممالک جائے گا اس پر 3سال کی پابندی لگا دی جائے،سعودی عرب نے بڑا فیصلہ کر لیا

ڈاکٹر عشرت حسین نے استعفیٰ کیوں دیا؟ استعفیٰ دینے پر وزیراعظم عمران خان نے کیا کہا؟ جانیں 

ڈاکٹر عشرت حسین نے استعفیٰ کیوں دیا؟ استعفیٰ دینے پر وزیراعظم عمران خان نے کیا کہا؟ جانیں