01:51 pm
یاسر نواز اور نیلم منیر نئے ڈرامے ’’بکھرے موتی ‘‘ میں ایک ساتھ دکھائی دیں گے

کراچی (این این آئی)یاسر نواز اور نیلم منیر کی جوڑی کو جہاں ’رانگ نمبر 2‘ میں سراہا گیا تھا، وہیں دونوں کی جوڑی کو ’دل موم کا دیا‘ ڈرامے میں بھی سراہا گیا تھا۔فلم اور ڈراموں میں کامیاب جوڑی کے بعد اب ایک بار پھر یاسر نواز اور نیلم منیر نئے ڈرامے میں ایک ساتھ دکھائی دیں گے۔دونوں اداکار جلد ہی آنے والے ڈرامے ’بکھرے موتی‘ میں دکھائی دیں گے، یہ ڈرامہ بچوں پر تشدد اور ان کی تضحیک جیسے حساس موضوع پر ہوگا۔ ڈرامے سے متعلق ڈان امیجز سے بات کرتے ہوئے یاسر نواز نے بتایا کہ وہ ڈرامے میں
 
تشدد کا شکار بننے والے بچوں کے والد کا کردار ادا کرتے دکھائی دیں گے۔اداکار کا کہنا تھا کہ ڈرامے کی ابتدائی 15 قسطوں میں ان کا کردار منفی ہوتا ہے، تاہم بعد ازاں ان کا کردار مثبت ہوجاتا ہے اور ان کے کردار کے مثبت ہونے کے بعد کئی نئے پہلو سامنے آتے ہیں۔یاسر نواز نے ’بکھری موتی‘ میں اپنے کردار کو اب تک کا سب سے منفرد کردار قرار دیا اور کہا کہ اگرچہ انہوں نے اب تک کبھی بھی منفی کردار ادا نہیں کیے، تاہم اب وہ پہلی بار نصف منفی کردار میں دکھائی دیں گے۔اداکار کا کہنا تھا کہ ان کے والد نے زیادہ تر منفی کردار ادا کیے اور انہوں نے ایسے کرداروں سے کافی شہرت حاصل کی۔یاسر نواز نے ڈرامے کے حوالے سے مزید بتایا کہ ’بکھری موتی‘ 2 سے ڈھائی ماہ تک چلے گا اور یہ ڈرامہ بھی ’دل موم کا دیا‘ کی ٹیم ہی بنا رہی ہے۔’بکھری موتی‘ میں نیلم منیر اور یاسر نواز کے علاوہ نوشین شاہ، راشد فاروقی، ثمینہ احمد اور وسیم عباس سمیت دیگر اداکار دکھائی دیں گے۔ڈرامے کی ہدایات شاہد شفات دیں گے جب کہ اس کی کہانی ایڈیسن نے لکھی ہے۔

تازہ ترین خبریں

 ن لیگ کے بجلی کے منصوبے موجودہ حکومت سے نہیں چل رہے، مہنگائی اور بجلی بلوں میں اضافہ سے عوام تنگ آ چکی ہے۔احسن اقبال

 حکومت کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین انتخابات میں دھاندلی کے لئے استعمال کرنے کی کوشش ہے ۔ فرحت اللہ بابر

سندھ حکومت نے تھر کے 200گائوں کےلئے 28کروڑروپے مختص کردیے

سندھ کے اندر جمہوریت کے نام پر ڈکٹیٹرشپ موجود ہے۔ سندھ میں اگلی حکومت پاکستان تحریک انصاف کی ہوگی۔فواد چوہدری

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

چشتیاں میں کنویںکی دیوار بناتے ہوئے زمین بیٹھ گئی ۔۔۔ 3 مزدور جاں بحق

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

 پی ‏ٹی آئی کی حکومت نےگالم گلوچ کی سیاست کی بنیادڈالی ہے۔وزیراطلاعات سید ناصرحسین شاہ

 پاکستان ایک پرامن، خود مختار اور مستحکم افغانستان کا خواہاں ہے۔شاہ محمود قریشی

 ہر طرح کی کرپشن کے خاتمے پر یقین رکھتے ہیں، معصوم پاکستانیوں کے اربوں لوٹنے والوں سے قانون کے مطابق نمٹیں گے۔ چیئرمین نیب

 محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے جس نظریے کے لئے اپنی جان کا نذرانہ دیا وہ نظریہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔ آصف علی ذرداری 

محلےکے لڑکوں سے ناجائز تعلقات پر 14سالہ لڑکی کو مار ڈالا گیا

 الیکشن سے پہلے عوام کو بڑے بڑے خواب دکھائے گئے مگر نہ معیشت بہتری ہوئی اور نہ ہی ایک کروڑ نوکریاں دی گئیں ۔مفتاح اسماعیل