01:25 pm
 ایشوریہ میرے اور سلمان کے بریک اپ کی وجہ بنیں‘اداکارہ سومی علی

ایشوریہ میرے اور سلمان کے بریک اپ کی وجہ بنیں‘اداکارہ سومی علی

01:25 pm

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کی نامور اداکارہ سومی علی نے کہا ہے کہ ایشوریہ میرے اور سلمان کے بریک اپ کی وجہ بنیں۔ایک انٹرویو میں کہا کہ میں اور سلمان خان ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے لیکن پھر ان کے بیچ ایشوریہ آگئیں ‘جس کے بعد ہم دونوں الگ ہوگئے
۔سلمان خان اور ان کی سابقہ محبوبہ اور بالی ووڈ اداکارہ سنگیتا بجلانی کی منگنی ان کی شادی سے کچھ دن قبل ٹوٹ گئی ‘جس کی وجہ بتاتے ہوئے سنگیتا نے کہا کہ انہوں نے کئی مرتبہ سلمان اور سومی علی کو ڈیٹ کرتے دیکھا، سلمان ان کو دھوکا دے رہے تھے جس کی وجہ سے انہوں نے منگنی ختم توڑی۔سومی علی نے اپنے ایک انٹرویو میں بتایا کہ وہ فلوریڈا سے بھارت صرف سلمان خان سے ملنے آئیں تھیں۔

تازہ ترین خبریں