08:18 am
اداکارحمزہ علی عباسی فرضہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودیہ چلے گئے

اداکارحمزہ علی عباسی فرضہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودیہ چلے گئے

08:18 am

اسلام آباد (این این آئی)اداکارحمزہ علی عباسی فرضہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودی چلے گئے ۔ اداکار حمزہ علی عباس نے روانگی سے قبل ٹویٹر پر پوسٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ حج کے لئے جارہے ہیں اور انہوں نے کہا کہ زندگی میں میری وجہ سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہو تو اس کے لئے میں معذرت خواہ ہوں۔
 
انہوں نے اپنے فولوزر کو آگاہ کیا کہ وہ 16اگست کے بعد سوشل میڈیا جوائن کریں گے۔ انہوںنے کہاکہ وہ حج پر کشمیری بہن بھائیوں اور ان کی آزادی کے لئے دعا گوبھی

تازہ ترین خبریں