01:08 pm
بھارتی گلوکارمیکاسنگھ پاکستان پہنچ گئے

بھارتی گلوکارمیکاسنگھ پاکستان پہنچ گئے

01:08 pm

لاہور(نیوز ڈیسک )بالی ووڈ کے گلوکار دلیر مہدی کے چھوٹے بھائی گلوکار میکا سنگھ نے گزشتہ روزننکانہ صاحب کا دورہ کیا۔انہوں نے گورودوارہ باباگرونانگ کرتار پور پر بھی حاضری دی اور ظہرانہ کیا۔واضح رہے کہ میکا سنگھ 3 رو زہ دورے پر پاکستان آئے ہیں
اور وہ مذہبی رسومات کی ادائیگی میں مصروف ہیں۔میکا سنگھ آج واہگہ بارڈرکے راستے بھارت واپس جائیں گے۔

تازہ ترین خبریں