11:16 am
علی ظفر کا لاس اینجلس کنسرٹ کشمیریوں کے نام

علی ظفر کا لاس اینجلس کنسرٹ کشمیریوں کے نام

11:16 am

لاہور ( آن لائن)پاکستان کے معروف اداکار اورگلوکار علی ظفر نے اپنے لاس اینجلس کنسرٹ کوکشمیریوں کے نام کردیا۔پاکستان کے 73ویں جشن آزادی کے موقع پر لاس اینجلس میں پاکستان کے قونصلیٹ جنرل کی جانب سے’یونائیٹڈ فور پاکستان انڈیپینڈنس ڈے2019‘ کے نام سے جشن آزادی کی تقریب منعقد کی