05:58 pm
سلمان خان نے میکا سنگھ کے ساتھ امریکی کنسرٹ منسوخ کردیا

سلمان خان نے میکا سنگھ کے ساتھ امریکی کنسرٹ منسوخ کردیا

05:58 pm

ممبئی( آن لائن) پاکستان میں گلوکاری کی پرفارمنس کے بعد بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان نے بھی ہندو انتہا پسندوں کے نقش قدم پر چلتے ہوئے میکا سنگھ کے ساتھ امریکا میں ہونے والا کنسرٹ منسوخ کردیا۔ کشمیر میں جاری بھارتی جارحیت اور ظلم کے خلاف جہاں ساری دنیا مذمت کر رہی ہے وہیں
مودی سرکار کی تشدد پسندانہ حکمت عملی کے خلاف بالی ووڈ فنکار بھی خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔بھارتی فلم انڈسٹری کے کنگ سمجھے جانے والے اداکار شاہ رخ خان کی پاکستان اور مسلم مخالف فلم بنائے جانے کے بعد اب سلمان خان بھی انتہا پسندانہ سوچ کے ساتھ میدان میں آگئے۔

تازہ ترین خبریں