01:20 pm
نیمل خاور نے اپنا ضروری سامان میکے شفٹ کرنا شروع کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) حمزہ علی عباسی کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے کے بعد نیمل خاور خان بھی ہر لڑکی کی طرح اپنے شوہر کے گھر منتقل ہوچکی ہیں۔ نئے گھر میں منتقلی کے بعد انہوں نے پرانے گھر سے اپنا ضروری سامان بھی شفٹ کرنا شروع کردیا ہے۔حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور نے شادی اور ولیمے سے فراغت کے بعد دلہن کے میکے کا رخ کیا اور وہاں سے ضروری سامان نئے گھر میں شفٹ کرنا شروع کردیا۔ جب نئے نویلے دولہا دلہن نیمل خاور کے پرانے کمرے سے ان کی پسندیدہ پینٹنگ اٹھا کر لے
 
جارہے تھے تو ایسے میں نیمل کی بہن فضہ خاور نے ان کی ویڈیو بنالی۔ فضہ خاور نے انسٹاگرام پر حمزہ اور نیمل کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے انہیں مذاق میں چور قرار دے دیا۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ