04:14 pm
ارمیلا کشمیریوں سے غیر انسانی سلوک کیخلاف مودی سرکار پر برس پڑیں

نئی دلی(نیوز ڈیسک ) نامور بالی ووڈ اداکارہ اوربھارتی سیاسی جماعت کانگریس کی رکن ارمیلا ماٹونڈکرمقبوضہ کشمیر کو مکمل لاک ڈاؤن کرنے اور مظلوم کشمیریوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک کرنے پر مودی سرکار پر پھٹ پڑیں۔اداکارہ ارمیلا ماٹونڈکر نے بھارتی حکومت کی جانب سے گزشتہ 22 روز سے مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال اورکشمیریوں کے ساتھ روا رکھے جانے والے غیر انسانی سلوک پر مودی سرکار پر برستے ہوئے کہا ہے
کہ میرے ساس سُسر کشمیر میں رہتے ہیں اور میرے شوہر مقبوضہ کشمیر میں جاری لاک ڈاؤن کے باعث گزشتہ 22 روزسے اپنے والدین سے بات نہیں کرسکے ہیں۔ ارمیلا نے کہا بات صرف آرٹیکل 370 کو منسوخ کیے جانے کی نہیں ہے بلکہ وہاں کشمیریوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک روا رکھا جارہا ہے۔ میرے ساس سُسر شوگر کے مریض ہیں جب کہ انہیں ہائی بلڈ پریشر کا عارضہ بھی لاحق ہے۔اداکارہ نے مودی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا آج مقبوضہ کشمیر میں کرفیو نافذ ہوئے 22 روز ہوگئے ہیں، نہ میں اور نہ ہی میرے شوہر اپنے والدین سے رابطہ کرسکے ہیں۔ ہمیں کوئی خبر نہیں کہ ان کے گھر میں دوا بھی موجود ہے یا نہیں۔واضح رہے کہ بھارتی حکومت نے 5 اگست کو مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے وادی میں لاک ڈاؤن کردیاتھا جو اب بھی جاری ہے، لاک ڈاؤن کے ساتھ ہی وہاں نقل وحرکت محدود اور موبائل فون و انٹرنیٹ سروس بھی معطل ہے۔

تازہ ترین خبریں

میٹھی عید کی خوشیاں پھیکی پڑ گئیں ۔۔۔!!! عید کے دوسرے اور تیسرے روز طوفان کا خدشہ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں 

سعودی عرب کی ویکسین سے متعلق نئی شر ط پاکستانی مسافروں کیلئے مصیبت بن گئی،خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے

 عوام کی بیوروکریسی سےعموعی شکایات ہیں اور سفارتخانے بھی اس سے مبرا نہیں ہیں:فواد چوہدری

 جاوید لطیف کو 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

جس جس نے خریداری کرنی ہے کرلے،صوبائی دارالحکومت میں دکانیں کھل گئیں ،تاجرخوشی سے نہال

فون پرہیلوہیلوکے ڈرامے سے مہنگائی کے سونامی کی تباہی ختم نہیں ہوسکتی ،بلاول وزیراعظم پربرس پڑے

نماز عید کیسے ادا کرنی ہے۔۔حکومت نے ایس او پیز جاری کر دیئے

عید الفطر 13 مئی کو ہوگی،2 اسلامی ممالک نے اعلان کردیا

قبائلی علاقے میں قبل از وقت عید الفطر کا اعلان کرنیوالوں خلاف مقدمہ درج

کراچی میں تاجر آپے سے باہر ۔۔۔۔۔ رینجرز اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بنایا

عید سے دو دن پہلے افطار سے سحری تک کاروبارکی اجازت دی جائے، سندھ چیمبر

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کاجلاس کل ہوگا

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کاجلاس کل ہوگا

ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا ؟ کہاں کہاں بارشیں ہوگی ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

شمالی وزیرستان میںشوال کا چاند نظر آگیا۔ کل عید ہوگی