04:27 pm
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ملک کی نامور شخصیات بھی سڑکوں پر نکل آئیں

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کی اپیل پر دوپہر 12 سے ساڑھے 12 بجے تک کشمیر آور منایا گیا جس میں متعدد سیاسی اور شوبز اور کھیل سے وابستہ شخصیات نے شرکت کی۔اداکار شان شاہد سوشل میڈیا پیغام میں لکھتے ہیں کہ کشمیر آور کو پوری قوم متحد ہوکر وزیراعظم کے ساتھ منائے اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کریں۔ سپر اسٹار ماہرہ خان نے اپنی ایک ٹوئیٹ میں لکھا کہ وہ عمران خان اور کشمیر کے لوگوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتی ہیں اور اس وقت امن کے لیے ساتھ کھڑے ہیں۔اداکار و میزبان فخر عالم نے بھی تمام
 
مداحوں سے کشمیر سے یکجہتی کا اظہار کرنے کو کہا۔انہوں نے لکھا کہ خصوصی طور پر اس جمعے ہم سب کو دوپہر 12 بجے اکٹھے ہونا ہے تاکہ دنیا کو یہ باور کراسکیں کہ ہم انسانی تشدد پر خاموش نہیں رہیں گے۔گلوکار شہزاد رائے لکھتے ہیں کہ وہ ایس ایم بی فاطمہ جناح گورنمنٹ اسکول کی 25 سو طالبات کے ساتھ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے کشمیر آور میں شریک ہوں گے۔گلوکار نے 6 ستمبر کو شہداء کے اہل خانہ سے ملاقات اور جلد ہی ایل او سی کا دورہ کرنے کا بھی اعلان کیا۔داکار ہمایوں سعید لکھتے ہیں کہ تشدد اور ناانصافی کے خلاف آواز بلند کریں اور احتجاج میں شامل ہو کر وزیراعظم کا ساتھ دیں۔ہمایوں سعید نے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے سب کو کشمیر آور میں شریک ہونے کا کہا اور آگاہ کیا کہ وہ اس وقت ملک میں نہیں لیکن وہ کشمیر آور کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کراچی میں مزار قائد سے کشمیر آور میں شرکت کی اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کی۔ اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نہتے کشمیریوں پر ظلم کیخلاف اپنی آواز بلند کی۔قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی احمد شہزاد نے لاہور سے کشمیر آور میں شرکت کر کے کشمیریوں سے یکجہتی کا اظہار کیا۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر