12:29 pm
فلم سپر اسٹار بنانا دیرینہ خواب کی تکمیل ہے، احتشام الدین

لاہور (این این آئی) ہدایت کار احتشام الدین نے کہاہے کہ فلم سپر اسٹار بنانا دیرینہ خواب کی تکمیل ہے۔ ایک انٹرویومیں معروف ڈرامہ سیریل آنگن اور سپر اسٹار پہ بیک وقت کام کرنے سے متعلق انہوں نے کہا کہ مجھے سپراسٹار کی ہدایتکاری کے لیے جب کال موصول ہوئی تو میں آنگن پر کام کر رہا تھا۔میں پیشکش کے بعد مخمصے کا شکار ہو گیا کہ دونوں پراجیکٹس کے ساتھ انصاف کیسے کر پاؤں گا۔ مگر خدا کا شکر ہے کہ فلم کی باضابطہ عکس بندی سے قبل اور اس کے بعد کی گئی محنت نے فلم کو ایسا
 
بنا دیا جیسا میں اور سمیع خان بنانا چاہتے تھے۔ انہوں نے کہاکہ فلم کے ڈائیلاگ نکھارنے میں مصطفی آفریدی نے اہم کردار ادا کیا ہے۔ ان ہی کی بدولت ہمیں تماشہ ہے تو تماشہ ہی سہی جیسے ڈائیلاگز سننے کو ملے۔اذان سمیع خان کی تعریف کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کی والدہ زیبا بختیار نے مجھے ہدایتکاری کی طرف آنے کی ترغیب دی تھی اور اب ان کا بیٹا اس انڈسٹری کے لیے ایک عظیم اثاثہ ثابت ہورہا ہے۔فلم سپراسٹار میں نامی گرامی ناموں کے ساتھ کام کرنے کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ ندیم بیگ جیسے بڑے اداکاروں کے لیے ہدایتکاری کرنا میرے لیے بہت بڑے اعزاز کی بات ہے۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر