07:30 am
امیتابھ کی اپنی تمام جائیداد بیٹے ابھیشک اور بیٹی شو یتا نندہ کے درمیان برابرتقسیم کر نے کی وصیت

امیتابھ کی اپنی تمام جائیداد بیٹے ابھیشک اور بیٹی شو یتا نندہ کے درمیان برابرتقسیم کر نے کی وصیت

07:30 am

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے بادشاہ کہے جانے والے امیتابھ بچن نے کہاہے کہ اپنی تمام جائیداد بیٹے ابھیشک اور بیٹی شو یتا نندہ کے درمیان برابرتقسیم کر نے کی وصیت کی ہے ۔ایک ٹی وی پروگرام میں بتایا کہ
 
انھوں نے اپنی تمام جائیداد اپنے بیٹے ابھشیک اور بیٹی شویتا نندہ کے درمیان برابر تقسیم کرنے کی وصیت کی ہے۔ امیتابھ نے یہی بات ٹرئٹر پر بھی کہی ہے

تازہ ترین خبریں