08:18 am
سلمان خان کی سنجے لیلی بھنسالی کیساتھ فلم ’انشا اللہ‘ روک دی گئی ، عالی بھٹ بھی حیران رہ گئی

سلمان خان کی سنجے لیلی بھنسالی کیساتھ فلم ’انشا اللہ‘ روک دی گئی ، عالی بھٹ بھی حیران رہ گئی

08:18 am

ممبئی (این این آئی) بھارتی اداکار سلمان خان نے کہاہے کہ سنجے لیلی بھنسالی کیساتھ فلم ’انشا اللہ‘ روک دی گئی ہے۔ سلمان خان نے اپنے اس اعلان سے نہ صرف اپنے مداحوں بلکہ عالیہ بھٹ کو بھی حیران کر دیا ہے۔ انھوں نے ٹوئٹر پر اعلان کیا کہ ان کی سنجے لیلی بھنسالی کے ساتھ فلم ’انشا اللہ‘ روک دی گئی ہے۔ سلمان خان نے ایک اور ٹویٹ میں کچھ ایسے اشارے دئیے ہیں کہ اگلی عید پر وہ کک ٹو لے کر آنے والے ہیں۔واضح رہے کہ سلمان خان کی عالیہ بھٹ کے ساتھ فلم ’انشا للہ ‘کی شوٹنگ
 
چند روز بعد شروع ہونے والی تھی۔ادھر بھنسالی پروڈکشن نے بھی ایک ٹویٹ میں فی الحال فلم نہ کرنے کا اعلان کیا ۔

تازہ ترین خبریں