01:11 pm
نامور پاپ گلوکارہ و اسٹیج ڈانسر پرفارمنس کے دوران حادثے میں چل بسیں

منیلا (این این آئی)اسپین سے تعلق رکھنے والی ایک پاپ گلوکارہ اور ڈانسر اسٹیج پرفارمنس کے دوران حادثے میں ہلاک ہوگئیں۔جوانا سینز نامی پرفارمر اسپین میں اسٹیج پر اپنے میوزیکل گروپ سوپر ہولی وڈ اورکسٹرا کے ساتھ پرفارم کررہی تھی، جبکہ اس موقع پر وہاں ہزاروں کی تعداد میں شائقین یہ پرفارمنس دیکھنے کے لیے موجود تھے۔ رپورٹ کے مطابق 30 سالہ جوانا اور ان کے 15 ساتھی اسٹیج پر موجود تھے جب زبردست آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا جارہا تھا۔اس موقع پر آتش بازی کے لیے استعمال ہونے والا ایک راکٹ گلوکارہ کے پیٹ میں جاکر لگا، جس کے
 
باعث وہ شائقین کے سامنے پرفارمنس کے دوران ہی اسٹیج پر گر پڑیں۔رپورٹ کے مطابق یہ حادثہ رات 2 بجے پیش آیا، جوانا کے اسٹیج پر گرتے ہی پرفارمنس روک کر اسٹیج کے پردے بند کردیے گئے، جس کے بعد ہجوم میں موجود ایک ڈاکٹر نے انہیں ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔بعدازاں جوانا کو فوری ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکیں۔ہجوم میں موجود عینی شاہدین کا کہنا تھا کہ بہت تیز دھماکے کی آواز آنے کے بعد انہوں نے گلوکارہ کو اسٹیج پر گرتے دیکھا۔جبکہ ایک شخص نے بتایا کہ دو راکٹ نظر آئے، ایک تو صحیح سمت میں گیا جبکہ دوسرا گلوکارہ کے پیٹ میں جاکر لگا۔جوانا سینز گروپ کی مین ڈانسر اور کوریوگرافر تھیں۔اس میوزیکل گروپ میں 15 ممبرز موجود تھے جن میں میوزیشن، ڈانسرز موجود ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کا سری لنکا کو کروڑوں ڈالر دینے کااعلان

بھارت کی جانب سے 2003سے2021تک 13ہزار627بارایل اوسی کی خلاف ورزی ہوئی جس میں310 شہری شہیدہوئے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر

سینیٹ الیکشن: پنجاب کے 11امیدواروںکی کامیابی میں پرویزالٰہی کا ہاتھ نکل آیا

ایف اےٹی ایف کی جانب سے پاکستان کو جون تک گرےلسٹ میں برقراررکھنےکافیصلہ

سیالکوٹ: پولیس بھرتی ٹیسٹ میں دوڑکےدوران نوجوان انتقال کرگیا،ریسکیوذرائع

کورونا کیسز میں کمی ۔۔ ایس او پیز تبدیل۔۔ 15 مارچ سے شادی ہالز میں انڈور فنکشنز کرنے کی اجازت، نوٹیفیکشن جاری

سینیٹ انتخابات کا معاملہ۔۔۔ ارکان کی پریشانیوں میں اضافہ ۔۔۔  پولنگ ڈے پر ارکان کے موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد

 چائےکی پیشکش عمومی طور پر کی تھی آفر اب بھی برقرار ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابرافتخار

 دارالحکومت اسلام آباد سمیت پورے ملک میں کھانے کے معیار کی نگرانی کا کوئی اتھارٹی موجود نہیں ہے: رحمان ملک

 میر امشن ہے کہ میں پاکستان ریلوے کو منافع بخش ادارہ بناؤں۔اعظم خان سواتی

شریف خاندان کا جاتی امرا کو سولر سسٹم پر منتقل کرنے کا

بٹگرام میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ، ظاہر شاہ نامی شخص جاں بحق

پاکستان میں کتنی رشوت دی جاتی ہے ؟؟ گیلپ پاکستان کی نئی رپورٹ سامنے آگئی

ملکی تاریخ میں پہلی بار اسٹیٹ بینک کی بڑی رقم چوری،پولیس نے ریلوے ملازم سمیت ملزمان کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کرلیا