01:12 pm
نان پروفیشنل ،نام نہادڈائریکٹرکے ساتھ کام کرکے بہت بڑی غلطی کی،بیا خان

خالق نگر(این این آئی)معروف ماڈل،اداکارہ وپرفارمربیا خان نے کہا ہے کہ نان پروفیشنل اورنام نہادڈائریکٹرکے ساتھ کام کرکے بہت بڑی غلطی کی،اب یہ غلطی دوبارہ نہیں دہرائوں گی،انہوں نے کہا کہ میں اس ڈائریکٹرکا نام لے کر اس کو پبلسٹی نہیں دینا چاہتی جس کی فلم’’کھیڈ مقدراںدی‘‘بری طرح فلاپ ہوئی اور جس کے پہلے شومیں صرف 30لوگ ہی فلم دیکھنے کے لئے آئے تھے،بیا خان نے کہا کہ میں ان دنوں متعدد پروجیکٹس میں مصروف ہوں جن کی شوٹنگزمحرم الحرام کے احترام میں ملتوی کی گئی ہیں،محرم الحرام کے بعد دوبارہ سے شوٹنگزکا آغازکردیا جائے گا،بیا خان نے مزیدکہا کہ مجھ
 
سے غلطی ہوئی کہ میں نے ایک ایسے نان پروفیشنل ڈائریکٹرکے ساتھ کام کرنے کی حامی بھری جسے فلم ڈائریکشن کی الف ب ج تک معلوم نہیں،آئندہ سے محتاط ہوکر صرف پروفیشنل ڈائریکٹرزکے ساتھ ہی پروجیکٹس میں کام کروں گی۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر کے موقع پر سی ویو اور ہاکس بے بند رکھنے کا فیصلہ

شہبازشریف نے بیرون ملک جانے کیلئے پٹیشن دائر کردی

وزیر تعلیم سے جامعات میں نیا سیمسٹر شروع کرنے کا مطالبہ

کیا ہونے جارہاہے ؟فواد چوہدری کے بیان نے مخالفین پر سکتہ طاری کردیا

10 ماہ میں سندھ میں کتنا ٹیکس وصول کیا گیا؟خبر پڑھ کر آپ بھی وزیراعلیٰ سندھ کوداد دینگے

عمران خان کو ملکی سفارت کاری کا جنازہ نکالنے کے بعد خطاب کی یاد آئی، مریم اور نگزیب

ملک میں لاک ڈاؤن کے اقدامات جاری۔۔راستہ بند  کرنے کی تیاریاں

انتخابی اصلاحات ،سپیکرقومی اسمبلی نے پارلیمانی جماعتوں سے رابطے کیلئے کمیٹی قائم کردی

وزیراعظم نے عوام سے بڑی اپیل کردی ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں

وزیراعظم 3روزہ دورے پرکل کہاں جائینگے ؟ کھلاڑیوں کیلئے اہم خبر ،ملکی سیاست میں ہلچل مچ گئی

 مریم نواز کا خوشاب کی جیت پر ایسا ردعمل،خبر پڑھ کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

نئی تاریخ رقم،نوجوانوں کو 5 کروڑ روپے تک قرض دینے کا فیصلہ ،خبر پڑھ کر آپ خوشی سے جھوم اُٹھیں گے

ڈیوٹی ٹائمنگ صبح 8 سے شام5بجے تک ,1لاکھ20ہزار ڈالر تنخواہ پرگھریلو ملازم درکار

کیا شہباز گِل نے سرکاری خرچے پرعمرہ ادا کیا؟اہم تفصیلات آگئیں