01:14 pm
فلم پرڈیوسر زایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات 2019.20 کب منعقد ہونگے ؟ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

خالق نگر(این این آئی)پاکستان فلم پروڈیوسرزایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات برائے سال 2019-20جس کا شیڈول جولائی 2019ء میں جاری کیا جاچکا ہے ،الیکشن 20ستمبر2019ء کو منعقدہونگے،الیکشن میں 12ممبران کا انتخاب ہوگا،اور 2مخصوص نشستوں پر خواتین کو منتخب کیا جائے گا،انتخابات میں اسلام آباد سے 2،کے پی کے سے 2،پنجاب سے 11اور سندھ سے 14ممبران نے کاغزات نامزدگی جمع کروائے،سندھ سے موصول کاغزات میں سے دوممبران کے کاغزات نامزدگی ووٹنگ لسٹ میں نام نہ ہونے کی بنا پر مستردکردیئے گئے،کاغزات نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ 3ستمبر2019ء ہے ،جس کے بعد حتمی امیدواروں کی فہرست جاری کی جائے گی،پاکستان فلم پروڈیوسرزایسوسی ایشن
 
کے ممبران کی کل تعداد300ہے جس میں سے 87ممبران نے اپنی ممبرشپ اور ٹیکس ریٹرن 2017-18ء جمع کروائی جس میں سے 27امیدوارمجلس عاملہ کا الیکشن لڑیں گے۔

تازہ ترین خبریں

حکومت اور اپوزیشن ایک پلیٹ فارم پر ۔۔۔ جمعہ کے دن کیا ہونے جارہا ہے؟ حیرت انگیز خبر 

علامہ اقبال خصوصی اقتصادی زون میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری۔۔عاصم سلیم باجوہ نے خوشخبری سنادی 

راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل کی انکوائری ،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار ڈی جی اینٹی کرپشن کو سونپ دی گئی

فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف قومی اسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور

ایدھی فاونڈیشن نے ایک مرتبہ سب کے دل جیت لئے ۔۔ ایسا کارنامہ سرانجام دیا کہ سب حیران ہوگئے

کراچی، لانڈھی لیبر اسکوائرکے قریب لگنے والی آگ کی شدت میں اضافہ۔۔۔ نْقصانات کا خدشہ

اسلام آباد کے باسیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔شہریوں میں کورونا ویکسی نیشن مہم کیلئے ہنگامی پلان تیار کرلیا گیا

یورپی یونین کی سفیر آندرولا کمینہرا کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات 

اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر بربریت ۔۔۔ صدر پاکستان بھی میدان میں آگئے 

ایک مرتبہ پھر لاک ڈاون ۔۔۔۔ شہری تیار کرلیں ۔۔۔ کورونا کے وار ختم نہیں ہونے والے

1948سےاسرائیلی فوج فلسطینیوں پرظلم کررہی ہے ۔نازی جرمنی سے بھی زیادہ گھنانے جرائم آج اسرائیل کر رہا ہے۔شہباز شریف 

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا اپنے ترک ہم منصب مصطفیٰ سینتوپ سے ٹیلی فونک رابطہ 

 حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی ۔۔۔۔۔ دو اہم سیاسی رہنما کیا کرنے جارہے ہیں ؟؟

وزیراعظم کو جمعہ کو کیا کرنے جارہے ہیں ؟؟ حکومتی رہنماؤں اور ترجمانوں کا اجلاس ۔۔۔ اندرونی کہانی سامنے آگئی