09:35 am
کامیڈین امان اللہ سرجیمیڈ ہسپتال میں زیرعلاج

کامیڈین امان اللہ سرجیمیڈ ہسپتال میں زیرعلاج

09:35 am

لا ہور (نیوز ڈیسک ) معروف کامیڈین امان اللہ سانس میں دشواری کے باعث سرجیمیڈ ہسپتال میں زیرعلاج ہیں۔ ڈاکٹرزکے مطابق امان اللہ کی طبیعت پہلے سے بہترہے ، آج شام تک آئی سی یو سے وارڈ میں شفٹ کر دیا جائے گا ۔
امان اللہ کے اہلخانہ نے ان کے چاہنے والوں سےدعا کی اپیل کی ہے ۔

تازہ ترین خبریں