08:58 am
معروف کامیڈی کنگ امان اللہ خان دوبارہ علیل ، نجی ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا

معروف کامیڈی کنگ امان اللہ خان دوبارہ علیل ، نجی ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا

08:58 am

لاہور (این این آئی) سٹیج کے معروف اداکار امان اللہ کو سانس میں دشواری کے باعث ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔ پاکستان کے معروف سٹیج اداکارہ امان اللہ کو سانس میں دشواری کے باعث مقامی ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ
 
معروف کامیڈین امان اللہ کی طبیعت پہلے سے بہتر ہے،انہیں آئی سی یو سے وارڈ میں شفٹ کر دیاگیا۔دوسری طرف پاکستان کے معروف سٹیج اداکار امان اللہ کے اہل خانہ نے پرستاروں سے اپیل کی ہے کہ اداکار کی جلد صحت یابی کے لیے دعا

تازہ ترین خبریں