02:05 pm
امریکی باکس آفس پر فلم اینجل ہیز فالن کا دوسرے ہفتے بھی راج برقرار

نیویارک(این این آئی) ہالی وڈ فلم اینجل ہیز فالن کاامریکی باکس آفس پر دوسرے ہفتے بھی راج برقرار ہے۔تفصیلات کے مطابق ایکشن ایڈونچر تھرل فلم اینجل ہیز فالن کا امریکی باکس آفس پر دوسرے ہفتے بھی راج قائم ہے۔ فلم مزید ایک کروڑ سولہ لاکھ ڈالرز کی کمائی کرکے نمبر ون کی پوزیشن پر برقرار ہے۔اس ہفتے دوسری پوزیشن پر قبضہ جمایا شرارتی نٹ کھٹ چھٹکوؤں کی داستان بیان کرتی فلم گڈ بوائز نے جس نے مزید بانوے لاکھ ڈالرز بٹور لیے ہیں۔جنگل کی دنیا کی کہانی پر مبنی ڈزنی کی لائیو ایکشن اینی میٹڈ فلم دی لائن کنگ کی حکمرانی
 
بھی جوں کی توں برقرار ہے۔ فلم نے تیسرے نمبر پر رہنے کے لیے مزید سٹرسٹھ لاکھ ڈالرز کا کاروبار کرلیا ہے۔اس ہفتے چوتھی پوزیشن پر فلم ہوبز اینڈ شو موجود ہے جس نے کمائی کی اس دوڑ میں مزید تریسٹھ لاکھ ڈالرز اکٹھے کرلیے۔امریکی باکس آفس پر پانچویں پوزیشن پر قبضہ فلم اوور کمر نے جمایا ہے جس کے دامن میں ستاون لاکھ ڈالرز آئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا معاملہ ۔۔۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے لانگ مارچ کراچی سے شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔۔ جماعت اسلامی نے سندھ اور مرکز میں سینیٹ انتخاب سے غیر حاضر رہنے کا اعلان کر دیا

پاک ترک دوستی ۔۔۔  پاکستان اور ترکی کے درمیان کارگو ٹرین سروس بحال ہو گئی۔

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔ پی ٹی آئی ایم این اے کی بغاوت ۔۔ ووٹ نہیں دوں گا جنھوں نے سینیٹ انتخابات میں پیسے دے کر ٹکٹ لیا

پی ٹی آئی کے ‏‏3ارکان کوغائب کر دیا گیا، تینوں ارکان نےکہاتھاہم بہت زیادہ دباؤمیں ہیں۔ خرم شیر زمان

امتحانی شیڈولز کا معاملہ ۔ پنجاب کے 9 تعلیمی بورڈز میٹرک اور انٹر کے امتحانی شیڈول جاری کرنے میں ناکام۔۔ طلبہ کا مستقبل داؤ پر

دل کے ارمان آنسو میں بہہ گئے ۔۔ سینیٹ انتخابات کے لیے ایم کیو ایم نے پیپلزپارٹی کی پیشکش مسترد کردی۔

صدر جامعہ اسلامی یونیورسٹی نے متنازعہ شخصیت اسسٹنٹ سیکیورٹی آفیسر اسماعیل بروہی کو گریڈ 16 سے 17 میں ترقی دینے کا نوٹیفکیشن کر دیا

 لڑکھڑاتی حکومت کو سینیٹ انتخابات سے قبل بڑی شکست ہوئی ہے۔ حکومت انتخابات سے بھاگنا چاہتی تھی مگر اسے راہ فرار نہیں ملا۔مصطفیٰ نواز کھوکھر

 عدالت کے مطابق سینٹ الیکشن آرٹیکل 226 کے تحت ہونگے، پی ٹی آئی حکومت اعلیٰ عدلیہ کو متنازعہ بنانے سے گریز کرے، شازیہ مری

اسلام آباد کا کھلاڑی کورونامیں مبتلا ۔۔۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ تاخیر کا شکار

سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے کے بعد صدر کو خود مستعفی ہوجانا چاہیئے، مولانا فضل الرحمان

عوام کی پی ٹی آئی حکو مت سے وابستہ تمام تر امیدیں دم توڑ گئیں ہیں۔میاں اسلم

 سپریم کورٹ کی جانب سے سینیٹ انتخابات خفیہ رائے دہی ہے کرانا قانون، انصاف اور آئین کی فتح ہے۔ فرحت اللہ بابر