09:06 am
فلم ’’میرج سٹوری ‘‘ کو سکارلٹ جانسن نے زندگی کی کہانی قرا ر دے دیا

فلم ’’میرج سٹوری ‘‘ کو سکارلٹ جانسن نے زندگی کی کہانی قرا ر دے دیا

09:06 am

لاس اینجلس (این این آئی) ہالی  ووڈ اداکارہ سکارلٹ جانسن نے اپنی آنے والی نئی فلم ’’میرج سٹوری‘‘ کو اپنی زندگی کی کہانی قرا ر دے دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سکارلٹ نے سوشل میڈیا پر اپنی تحریر میں لکھا کہ اس فلم میں طلاق کے معاملے پر ایسا لگا جیسے ماضی کے واقعات ایک بار پھر دہرائے جارہے ہیں۔ فلم میرج سٹوری 6 نومبر کو ریلیز ہو گی۔فلم میں سکارلٹ جانسن نکول کا کردار ادا کر رہی ہیں اور ان کے خاوند چارلی کا کردار ایڈم ڈرائیور نبھا رہے ہیں۔ فلم کی کہانی میاں بیوی کے تعلقات میں اتار چڑھاؤ پر
 
مبنی ہے، اداکارہ کا کہنا ہے کہ اس فلم میں اداکاری کرنا ایک مشکل کام تھا۔

تازہ ترین خبریں