06:42 pm
  معروف  اداکار و گلوکارمحسن عباس حیدرکواہلیہ نے بڑاجھٹکادیدیا

معروف اداکار و گلوکارمحسن عباس حیدرکواہلیہ نے بڑاجھٹکادیدیا

06:42 pm

لاہور( آن لائن )محسن عباس حیدر کی اہلیہ فاطمہ سہیل نے خلع کا دعوی دائر کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف اداکار و گلوکار محسن عباس کی اہلیہ فاطمہ سہیل نے فیملی کورٹ میں خلع کا دعوی دائر کردیا ہے۔ فاطمہ سہیل نے بیرسٹر احتشام امیرالدین کی وساطت سے خلع کا دعوی دائر کیا۔ فیملی کورٹ میں سماعت کے بعد فاطمہ سہیل اپنے شوہر محسن عباس حیدر سے خلع حاصل کر لیں گی جس کے بعد قانونی طور پر ان کے مابین علیحدگی ہو جائے گی۔یاد رہے کہ گذشتہ ہفتے عدالت میں محسن عباس حیدر کے اہلیہ پر تشدد سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی تھی
جس میں محسن عباس حیدر کو قصوروار قرار دیا گیا تھا۔ لاہور کی مقامی عدالت میں محسن عباس حیدر کی عبوری درخواست ضمانت کیس کی سماعت ہوئی۔سماعت کے دوران محسن عباس حیدر کے خلاف امانت میں خیانت کی دفعات خارج کردی گئیں۔ تفتیشی افسر کی رپورٹ کی بنیاد پر محسن عباس حیدر کے وکلا نے درخواست ضمانت واپس لے لی۔واضح رہے کہ محسن عباس حیدر نے ایڈووکیٹ عدنان طارق کی وساطت سے عبوری درخواست ضمانت دائر کر رکھی تھی۔ ایڈشنل سیشن جج عظیم شیخ نے کیس پر سماعت کی۔ جس میں وکیل محسن عباس کا کہنا تھا کہ تفتیشی رپورٹ کے مطابق محسن عباس پر عائد کیے گئے الزامات ثابت نہیں ہوئے، اسی بنا پر درخواست ضمانت واپس لی۔ دوران سماعت تفتیشی افسر کا کہنا تھا کہ اداکار محسن عباس حیدر کے خلاف تھانہ ڈیفنس سی نے ان کی اہلیہ فاطمہ سہیل کی درخواست پر مقدمہ درج کیا۔تفتیشی افسر کے مطابق اداکار محسن عباس حیدر پر امانت میں خیانت اور اپنی بیوی فاطمہ کو سنگین نتائج کی دھکمیوں سے متعلق مقدمے درج کیا گیا۔اد رہے کہ معروف گلوکار و اداکار محسن عباس حیدر کی اہلیہ فاطمہ سہیل نے اپنے شوہر پر مار پیٹ کرنے اور دھوکہ دینے کا الزام عائد کیا تھا۔ محسن عباس حید ر نے اہلیہ کی جانب سے عائد کیے جانے والے الزامات کے جواب میں ایک پریس کانفرنس کی تھی جس میں انہوں نے تمام الزامات کو مسترد کر دیا تھا

تازہ ترین خبریں

 عدالت کے مطابق سینٹ الیکشن آرٹیکل 226 کے تحت ہونگے، پی ٹی آئی حکومت اعلیٰ عدلیہ کو متنازعہ بنانے سے گریز کرے، شازیہ مری

عدالت کے مطابق سینٹ الیکشن آرٹیکل 226 کے تحت ہونگے، پی ٹی آئی حکومت اعلیٰ عدلیہ کو متنازعہ بنانے سے گریز کرے، شازیہ مری

اسلام آباد کا کھلاڑی کورونامیں مبتلا ۔۔۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ تاخیر کا شکار

اسلام آباد کا کھلاڑی کورونامیں مبتلا ۔۔۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ تاخیر کا شکار

سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے کے بعد صدر کو خود مستعفی ہوجانا چاہیئے، مولانا فضل الرحمان

سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے کے بعد صدر کو خود مستعفی ہوجانا چاہیئے، مولانا فضل الرحمان

عوام کی پی ٹی آئی حکو مت سے وابستہ تمام تر امیدیں دم توڑ گئیں ہیں۔میاں اسلم

عوام کی پی ٹی آئی حکو مت سے وابستہ تمام تر امیدیں دم توڑ گئیں ہیں۔میاں اسلم

 سپریم کورٹ کی جانب سے سینیٹ انتخابات خفیہ رائے دہی ہے کرانا قانون، انصاف اور آئین کی فتح ہے۔ فرحت اللہ بابر

 سپریم کورٹ کی جانب سے سینیٹ انتخابات خفیہ رائے دہی ہے کرانا قانون، انصاف اور آئین کی فتح ہے۔ فرحت اللہ بابر

‏سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔ آپ الیکشن کی پرچی پر بار کوڈ لگوائیں یا خود بکسے میں بیٹھ جائیں۔ مریم نوا ز

‏سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔ آپ الیکشن کی پرچی پر بار کوڈ لگوائیں یا خود بکسے میں بیٹھ جائیں۔ مریم نوا ز

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔۔۔15 ممالک کے شہریوں کی آمد این سی او سی کی اجازت سے مشروط، نوٹیفیکیشن جاری

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔۔۔15 ممالک کے شہریوں کی آمد این سی او سی کی اجازت سے مشروط، نوٹیفیکیشن جاری

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

 قطر ایئرویز کا بڑا اعلان۔۔۔۔،سیالکوٹ کے لیے ہفتہ وار 3 پروازیں چلائی جائیں گی۔

قطر ایئرویز کا بڑا اعلان۔۔۔۔،سیالکوٹ کے لیے ہفتہ وار 3 پروازیں چلائی جائیں گی۔

سربراہ پاک فضائیہ مجاہد انور کی نیول چیف امجد خان سے الوادعی ملاقات

سربراہ پاک فضائیہ مجاہد انور کی نیول چیف امجد خان سے الوادعی ملاقات

پاکستان کی تاریخ میں شفاف الیکشن کیلئے پہلا موقع ہے ،بابراعوان

پاکستان کی تاریخ میں شفاف الیکشن کیلئے پہلا موقع ہے ،بابراعوان

میرے اور اہل خانہ کیخلاف تضحیک آمیز مہم چلائی گئی، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

میرے اور اہل خانہ کیخلاف تضحیک آمیز مہم چلائی گئی، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اپوزیشن لیڈرسندھ اسمبلی کا اجلاس میں اپنے کیس پر بات کرنے سے گریز

اپوزیشن لیڈرسندھ اسمبلی کا اجلاس میں اپنے کیس پر بات کرنے سے گریز

حکومت اپنی مرضی کا فیصلہ چاہتی تھی، سپریم کورٹ کافیصلہ جمہوریت کی جیت ہے،اسفند یارولی خان

حکومت اپنی مرضی کا فیصلہ چاہتی تھی، سپریم کورٹ کافیصلہ جمہوریت کی جیت ہے،اسفند یارولی خان